دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کےطورپرمنارہے ہیں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کےطورپرمنارہے ہیں 15thAugust BlackDay India IllegallyOccupiedKashmir KashmirWantsFreedom KNSKashmir RisingKashmir

کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اوردنیا بھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم آزادی یوم سیاہ کے طورپرمنارہے ہیں.

تفصیلات کے مطابق کنٹرول لائن کے دونوں طرف اوردنیابھرمیں مقیم کشمیری آج بھارت کایوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر اس لیے منا رہے ہیں تاکہ عالمی برادری کو یہ پیغام دیاجا سکے کہ بھارت نے ان کا ناقابل تنسیخ حق خودارادیت سلب کررکھاہے۔ بھارت کے غیرقانونی زیرقبضہ جموں وکشمیرمیں آج مکمل ہڑتال کی جائے گی۔ احتجاجی مظاہروں کے خوف سے مقبوضہ وادی چھاؤنی میں تبدیل ہوچکی ہے اورچپے چپے پر بھارتی فوج تعینات کی گئی ہے ۔ دنیا بھر میں بھارتی سفارتخانوں کے سامنے بھی احتجاج کیا جائے گا اور بھارت کا سفاک چہرہ بے نقاب...

دوسری جانب گزشتہ روز پاکستان کے یوم آزادی پر مقبوضہ وادی میں یوم تشکر منایا گیا ور پوری وادی کی فضا میں پاکستان زندہ باد کے نعرے گونج اٹھے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لبنان کے مرکزی بنک کے گورنر 10 کروڑ ڈالر اثاثوں کے مالکایک میڈیا گروپ نے اپنی رپورٹ میں انکشاف کیا ہے کہ لبنان کے سنٹرل بینک کے گورنر کی ملکیت والی غیر ملکی کمپنیاں تقریبا10 کروڑ ڈالر کے اثاثوں کی مالک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

یو اے ای : بیرون ملک مقیم مکینوں کی واپسی کے لیے پیشگی منظوری کی شرط ختممتحدہ عرب امارات کی قومی ایمرجنسی کرائسِس اور ڈیزاسسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے کرونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے عاید کردہ پابندیوں میں مزید نرمی کردی ہے اور
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیری رہنما اسلام آباد کے رویے سے نالاں ہیں، سراج الحقکوئی مخالف تحریک نہ ہونے کے باوجود حکومت سہمی ہوئی ہے، سراج الحق تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم کے باجود کشمیری آزادی کیلئے ڈٹے ہیں، ترجمان پاک فوجراولپنڈی: (دنیا نیوز) انٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر ظلم کشمیریوں پر آزمایا جا رہا ہے لیکن اس کے باوجود وہ آزادی کیلئے ڈٹے ہوئے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی مظالم کے باجود کشمیری آزادی کیلئے ڈٹے ہیں ترجمان پاک فوجانٹر سروسز پبلک ریلیشن (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ دنیا کا ہر ظلم کشمیریوں پر آزمایا جا رہا ہے لیکن اس کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل کے کراچی 'آپشنز' کے ریمارکس پر پیپلز پارٹی سیخ پا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »