خبررساں ادارے کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے چین میں کرونا کے پہلے مریض کے سامنے آنے کے 134 دن اور مشرق وسطیٰ میں پہلے مریض کے 105 دن بعد تازہ صورت حال پر بات کرتے ہوئے ڈاکٹر المنظری نے کہا کہ کرونا سے لگ بھگ چار ملین افراد متاثر ہوچکے ہیں۔المنظری نے بتایا کی پوری دنیا میں صحت کے شعبے کے 50 ملین کارکن کرونا کے خلاف کام کر رہے ہیں۔ ان میں سے تین لاکھ 50 ہزار کارکن مشرق وسطیٰ کے ممالک میں خدمات انجام دے رہے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ وقت دنیا کے 52 ممالک میں طبی عملے کے 22 ہزار کارکن کرونا کا...
اسپتالوں اور طبی مراکز میں کرونا کا شکار ہوئے۔مشرق وسطیٰ کے ممالک میں کرونا کے متاثرین میں ایک سے 20 فی صد طبی عملے کے کارکن شامل ہیں۔ایک سوال کے جواب میں ڈبلیو ایچ او کے عہدیدار نے کہا کہ جن ممالک نے کرونا کی وجہ سے مکمل لاک ڈاﺅن کیا انہیں حفاظتی تدابیر کے لیے وقت مل گیا اور ساتھ ہی وبا کو مزید پھیلنےسے بھی روک دیا گیا۔کرونا کی ویکسین کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ دنیا بھر میں اس وقت 100 اقسام کی ویکسین کی تیاری پر کام ہو رہا ہے۔ ان میں سے 8 ویکسین پر تجربات جاری ہیں تاہم فی الحال...
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
کورونا وائرس: امریکہ کے بعد میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد روس میں، سینٹ پیٹرزبرگ کے ہسپتال میں آتشزدگی سے کورونا کے پانچ مریض ہلاک - BBC Urduکورونا وائرس کی وجہ سے دنیا بھر میں اب تک 41 لاکھ سے زیادہ افراد متاثر اور دو لاکھ 86 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔ امریکہ کے بعد اب روس میں سب سے زیادہ متاثرہ افراد موجود ہیں۔ روس کے سینٹ پیٹرزبرگ ہسپتال کے ایک انتہائی نگہداشت کے وارڈ میں آتشزدگی سے کورونا وائرس کے پانچ مریض ہلاک ہوگئے ہیں۔ Pls update your record.. Punjab has crossed 10K cases long back and you report is still 5k.. پہلے ڈھنگ کی ٹیسٹنگ کٹ تو بنا لیں... ان کے ٹیسٹ رزلٹ کا کیا بھروسہ Pakistani in Dubai 😢😢😢😢😢
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
سندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلیسندھ میں کاروبار کھولنے کے اوقات میں تبدیلی SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
ہفتے میں چار دن کھلنے والے تجارتی مراکز کے اوقات کار میں تبدیلی، نیانوٹیفکیشن جاریکراچی(ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے کاروبار اور شہریوں کی نقل و حرکت کے اوقات میں تبدیلی کردی ہے۔محکمہ داخلہ کے جاری کردہ نوٹی فیکشن میں متعین کردہ کاروباری
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
کورونا وائرس آنکھوں کے ذریعے جسم میں داخل ہو سکتا ہے: امریکی تحقیق میں انکشافنیو یارک: (ویب ڈیسک) کورونا وائرس کے پھیلاؤ اور اس کے خاتمے سے متعلق دنیا بھر میں سائنسدان دن رات تحقیقات کر رہے ہیں اور اس حوالے سے آئے روز ایک نئی پیشرفت بھی سامنے آ رہی ہے۔ کورونا وائرس کے پھیلاؤ سے متعلق حال ہی میں سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ یہ وائرس آنکھوں کے ذریعے بھی جسم میں داخل ہو سکتا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
چین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکمچین کے شہر ووہان میں کورونا پھر سر اٹھانے لگا، پوری آبادی کے ٹیسٹ کا حکم China Wuhan Coronavirus NewCasesReported InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly MedicalTests ChinaDaily PDChina XHNews MFA_China
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »