آزاد کشمیر کے وزیرِ اعظم راجہ فاروق حیدر کہتے ہیں کہ دنیا نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو غیر قانونی اقدامات سے نہ روکا تو جنگ چھڑ سکتی ہے۔دورۂ امریکا کے دوران وزیرِ اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان ٹیکساس کے نائب گورنر اور اراکینِ کانگریس سے ملاقاتیں کریں گے۔
اس سے پہلے انہوں نے حکمران ری پبلکن پارٹی کے رکن، کانگریس میں امورِ خارجہ، تعلیم اور لیبر کمیٹی کے رکن رون رائٹ سے ملاقات کی۔قومی خبریں سے مزید
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »
آزاد کشمیر میں لینڈ سلائیڈنگ سے 7 افراد جاں بحق - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »