دنیا بھر میں رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری، کراچی کا کون سا نمبر؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری، کراچی کا کون سا نمبر؟ arynewsurdu Karachi

دنیا بھر میں رہائش کے قابل 173 شہروں کی فہرست جاری کی گئی ہے جس میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کا 168 واں نمبر ہے۔

اس فہرست میں ٹاپ ٹین ابتدائی 9 ملکوں کا تعلق یورپ سے ہے اور دسویں نمبر پر یہ اعزاز ایشیائی ملک جاپان کو حاصل ہوا ہے۔ جب کہ پاکستان کے سب سے بڑا شہر اور سابق دارالخلافہ کراچی نے آخری پانچ شہروں میں جگہ پائی ہے یعنی 168 واں نمبر حاصل کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نیچے سے ٹاپ تو کیا 😜😜😜😜

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رہائش کے قابل دنیا کے 173 شہروں میں کراچی 168 ویں نمبر پر - ایکسپریس اردواکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2022 کے لیے رہائش کے قابل شہروں کی فہرست جاری کردی جس میں کراچی کو بھی شامل کیا گیا ہے مزید پڑھئے: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ادویات کے خلاف مزاحمت کرنے والی ٹائیفائیڈ کی اقسام کا دنیا بھر میں پھیلاؤٹائیفائیڈ بخار سے دنیا بھر میں ہر سال ایک کروڑ 10 لاکھ افراد متاثر ہوتے ہیں جن میں سے ایک لاکھ ہلاک ہوجاتے ہیں۔ مزید پڑھیں:GeoNews typhoid
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رہائش کیلئے دنیا کے بہترین شہر وں کی فہرست جاری، کراچی کا نمبر کونسا ہے؟اکنامسٹ انٹیلی جنس یونٹ (ای آئی یو) نے 2022 کے لیے دنیا بھر میں رہائش کے لیے بہترین شہروں کی فہرست جاری کی ہے۔ 4
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں خوبصورت ترین قرارامبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں خوبصورت ترین قرار ARYNewsUrdu AmberHeard Duniya ka har chehra khobsurt h ku k use Allah NY bnya h. realamberheard Nice
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایمبر ہرڈ کا چہرہ دنیا میں سب سے’’ خوبصورت ترین ’’قرارہالی ووڈ کے معروف اداکار جانی ڈیپ کی سابقہ اہلیہ کا چہرہ سائنسی طور پر دنیا میں سب سے خوبصورت ترین قرار دے دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے ایمبر ہرڈ کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 8 گھنٹےہوگیااسلام آباد: ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 4 ہزار 776 میگاواٹ تک جا پہنچا ہے جس کے باعث لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ بھی 8 گھنٹے ہوگیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ملک بھر میں MoWP15 pmln_org GovtofPakistan Bijli 24 ghanto main se 1 ya 2 ghanta chalti hai. Ham 2022 main nahen 1965 main reh rahen hain.
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »