دنیا میں مہنگائی کی بلند شرح، پاکستان تیسرے نمبر پر، برطانوی جریدہ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برطانوی جریدے اکنامسٹ کی رپورٹ کے مطابق، دنیا میں مہنگائی کی بلند شرح کے لحاظ سے پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

لاہور برطانوی جریدے اکنامسٹ کی رپورٹ کے مطابق، دنیا میں مہنگائی کی بلند شرح کے لحاظ سے پاکستان تیسرے نمبر پر ہے۔

برطانیہ کے معروف جریدے اکنامسٹ کی رواں ماہ کی رپورٹ کے مطابق، مہنگائی کی شرح سب سے زیادہ ارجنٹینا میں 51.2 فیصد اور ترکی میں 21.3 فیصد ہے۔ وزیراعظم عمران خان پہلے ہی کہہ چکے ہیں کہ ان کے سیاسی مخالفین حقائق توڑ مروڑ کر پیش کررہے ہیں، جب کہ ملک میں کوئی مہنگائی نہیں ہے۔ دریں اثناء اکنامسٹ میں شائع رپورٹ پر ردعمل دیتے ہوئے سابق گورنر سندھ اور مریم نواز کے ترجمان محمد زبیر نے ٹوئٹ کیا کہ اکنامسٹ رپورٹ کے مطابق، پاکستانی میں مہنگائی کی شرح دنیا میں تیسرے نمبر پر سب سے زیادہ ہے۔ عمران خان اور ان کی تیم کا کیا ریکارڈ ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Shrm tum ko mgr nhi aati

وزیراعظم عمران خان کہتے ہیں پاکستان میں مہنگائی نہیں ہے۔۔۔

یہ تبدیلی آئی ہے کیا؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کے سب سے بڑے سیاہ ہیرے کی نمائشدنیا کا سب سے بڑا اور انتہائی نایاب سیاہ ہیرا “دی انگما” دبئی میں نمائش کے لیے پیش کردیا گیا۔پانچ سو پچپن قیراط وزنی ہیرے کو دبئی اور امریکہ میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مجرمان کی حوالگی سے متعلق وزیرداخلہ کی برطانوی ہائی کمشنر سے ملاقاتوزیر داخلہ شیخ رشید احمد سے برطانوی ہائی کمشنر ڈاکٹر کرسچن ٹرنر کی ملاقات ہوئی جس میں سزا یافتہ شہریوں کی واپسی اور مجرمان کی حوالگی سے متعلق دوطرفہ معاہدوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

سجل علی کی سالگرہ کے موقع پر ان کے بھائی نے خوبصورت پیغام جاری کر دیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن)گزشتہ دنوں اداکارہ سجل علی نے اپنی اٹھائیسیوں  سالگرہ منائی۔ان کی سالگرہ کے موقع پر ان کے دوستوں اور گھر والوں نے انھیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جنوبی پنجاب صوبے کے معاملے پر وزیر خارجہ کی اپوزیشن کو مذاکرات کی دعوت - ایکسپریس اردوجنوبی پنجاب کو الگ صوبے کی شکل دینا وزیراعظم کا عوام کے ساتھ کیا گیا وعدہ ہے Yeh peer lota sb ko jab yeh realize hony laga ky inn ki hakumat ab kuch dino ki mehmaan hai toe in ko ab vote leeny ky liye yeh province yaad aa giya hai. Lota sb ab aap ki yeh politics kamyaab nee ho gi aur aap apna next election haar chukky ho. Good bye lota sb.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریزکورونا کے یومیہ 5 ہزار کیسز پر کابینہ کی تشویش: کاروبار کی بندش سے گریز ARYNewsUrdu coronavirus کرونامرونا نہیں ہے یہ سازش ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »