دنیا بھر میں کورونا کا خوف، 74 ہزار 702 ہلاکتیں، 13 لاکھ 46 ہزار سے زائد متاثر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیویارک: دنیا بھر میں کورونا کا خوف برقرار ہے، وبا سے مرنے والوں کی تعداد 74 ہزار 702 ہو گئی، 13 لاکھ 46 ہزار 974 افراد کورونا سے متاثر ہیں، جاپان کے مختلف شہروں میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ کورونا

سے دنیا بھر میں قیامت خیز صورتحال، امریکا میں ہلاکتوں کی تعداد دس ہزار سے تجاوز کر گئی۔ دس ہزار نو سو چھیاسی افراد کورونا سے ہلاک اور تین لاکھ اڑسٹھ ہزار زیر علاج ہیں۔ اسپین میں کورونا سے 13ہزار تین سو اکتالیس افراد ہلاک ہو گئے۔ اٹلی میں ہلاکتوں کی تعداد 16 ہزار پانچ سو تئیس ہو گئی۔ فرانس میں کورونا وائرس سے مزید 833 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جو اب تک فرانس میں ایک دن میں ہونے والی سب سے زیادہ اموات...

جاپان میں کورونا کے پھیلاؤ کو کم کرنے کے لیے ایمرجنسی نافذ کر دی گئی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل کا کہنا ہےکہ عالمی وبا یورپی یونین کو اب تک کا سب سے بڑا چیلنج ہے اور ان کی حکومت معاشی مدد کو تیار ہے۔ سویڈن کے وزیراعظم اسٹیفن لوفوین نے اپنے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کی وجہ سے ہزاروں اموات کے لیے تیار ہو جائیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کرونا وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے گیادنیا بھر میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 12 لاکھ سے تجاوز کر گئی، اب تک عالمی سطح پر وائرس 64 ہزار 743 جانیں لے چکا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئیدنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 64 ہزار سے تجاوز کرگئی Global Cases Coronavirus Exceed Million CoronaVirusUpdates CoronavirusOutbreak Covid_19 اللہ معاف کر
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا سے 65 ہزار ہلاکتیں، مریضوں‌ کی تعداد 12 لاکھ سے بڑھ گئی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 68 ہزار سے تجاوز کر گئیواشنگٹن: (دنیا نیوز) غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثر ہونے والے افارد کی تعداد 12 لاکھ 37 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے جبکہ اموات کی تعداد 68 ہزار سے زائد ہے۔ ان کو پوچھنے والا کوئی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئےکورونا: دنیا بھر میں 69 ہزار 428 افراد ہلاک ہو گئے Global Coronavirus Death Toll COVID19 LockDownEffect Covid_19 CoronaVirusUpdates COVID19Pandemic CoronaOutbreak
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد 12لاکھ 73 ہزار سے تجاوز کرگئیکراچی : مہلک ترین کوویڈ 19 وائرس نے دنیا بھر میں 12 لاکھ 73 ہزار سے زائد افراد کو متاثر کردیا جبکہ ہلاکتیں 69 ہزار کا ہندسہ عبور کرگئیں۔ ابھی اور بہت کچھ ہونے والا ہے.... میں اپکو بتاتا رہوں گا اگر حکومت میں ہمارا نظام شامل ہوگیا تو ... اگر نہیں ہوا تو اپ ہمیں ٹی وی پر خبریں سنا دینا.... ویسے ہمارے پاس بہت اگء کی خبریں ہیں مگر وہ سب جاننے کے لیے یذید حرامی کا پورا ٹولہ اندر اور میرے حافظ سعید صاحب کو باہر نکالو. No it’s way more than that. Allah raham farmay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »