دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 13,62,936 تک پہنچ گئی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیابھرمیں کوروناوائرس سے متاثرہ افرادکی تعداد 13,62,936 تک پہنچ گئی CoronaVirusChallenge CoronaVirusFight CoronaVirusWorldwide CoronavirusPandemic COVID19 TogetherWeCan StayHomeStaySafe

ملک میں کورونا سے مزید2 اموات، ہلاکتیں 54 ہوگئیں، مجموعی کیسز 3864 تک جا پہنچے

امریکہ کی جان ہاپکنزیونیورسٹی کے مطابق امریکہ میں اموات کی تعداددس ہزار943 جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد تین لاکھ 67 ہزار659 تک پہنچ گئی ہے۔ سپین میں ہلاک ہونے والوں کی تعداد تیرہ ہزار798 ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ چالیس ہزار510 افراد اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ اٹلی میں اموات کی تعدادسولہ ہزار523 ہوگئی ہے جبکہ ایک لاکھ بتیس ہزار پانچ سو سینتالیس افراد وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277ہوگئیملک میں متاثرہ اور جاں بحق افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا سے متاثرہ مجموعی کیسز 3278 تک جا پہنچے، اموات 50ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں 397 نئے مریضوں کے بعد وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3 ہزار 278 ہوگئی۔ تفصیلات بکے مطابق پنجاب میں 1493، سندھ میں 881، خیبر پختونخوا میں 405، گلگت
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان :کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277ہوگئی، 50جاں بحقپاکستان :کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3277ہوگئی، 50جاں بحق Pakistan Reports Deaths Coronavirus Infected Cases Escalate COVID19Pandemic Covid_19 COVID2019 Vaccine CoronaInPakistan pid_gov STAYHOME
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹر عبدالقادر سومرو انتقال کرگئے | Abb Takk Newsانا للہ وانا الیہ راجعون
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 3864ہوگئیپاکستان میں آج مزید کتنے نئے کیسز سامنے آئے؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates coronavirusinpakistan
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

مردان میں کورونا وائرس سے متاثرہ علاقہ منگا کو ڈی سیل کردیا گیاڈپٹی کمشنر مردان نے اعلامیہ جاری کردیا تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates lockdown
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »