دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 16 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں کورونا سے ساڑھے 5 لاکھ افراد لقمہ اجل بن گئے CoronaVirusPandemic CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide

میں امریکا پہلے، برازیل دوسرے بھارت تیسرے اورروس چوتھے نمبر پرآگیا .

ترکی میں 5 ہزارسے زائدافراد موت کے منہ میں چلے گئے جبکہ 208,938 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں ۔ جرمنی میں 9ہزار، فرانس میں 29ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں ، ساوتھ افریقہ 3602، سعودی عرب 2059 ، کینیڈا میں 8,737 افراد لقمہ اجل بن چکے ہیں ۔ دنیا بھر میں کورونا سے 70لاکھ 25ہزار سے زائد فراد صحت یاب ہوچکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ ماہرین صحتماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔ بین الاقوامی ایڈز سوسائٹی کی جانب
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا میں دیگر بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اموات کا اندیشہ، ماہرین صحتماہرین نے خبردار کیا ہے کہ کورونا وائرس کو شکست دینے کی کوششوں میں دوسری بیماریوں سے 10 لاکھ سے زائد اضافی اموات ہوسکتی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1 کروڑ19 لاکھ سے تجاوزکرگئیدنیا بھرمیں کورونا سے متاثرہ افراد کی تعداد1 کروڑ19 لاکھ سے تجاوزکرگئی CoronavirusPandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے 5لاکھ 52 ہزار سے زائد ہلاکتیں - World - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

روزنامہ دنیا :- انٹرٹینمنٹ / شوبز کی دنیا:-عاطف اسلم مداحوں کے پیار کی شدت سے ڈرنے لگے
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

صرف ادویات سے ایڈز سے نجات پانے والا دنیا کا پہلا مریض - Health - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »