دنیا کے بدنصیب قیدی کا رہائی سے دو ہفتے قبل انتقال

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کے بدنصیب قیدی کا رہائی سے دو ہفتے قبل انتقال ARYNewsUrdu

مانچسٹر: برطانیہ میں ٹانگوں سے محروم بدنصیب قیدی نے جیل رہائی سے دو ہفتے قبل زندگی سے رہائی پالی۔

پولیس حکام نے اسپتال منتقلی کے وقت بھی قیدی کے ہاتھوں میں لگی ہتھکڑی نہیں کھولی، ڈاکٹرز نے اُس کی طبیعت کو دیکھتے ہوئے اُسے انتہائی نگہداشت وارڈ میں داخل کیا تو تب بھی افسران نے ہتھکڑی نہیں کھولی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

روزنامہ دنیا :- دنیا میرے آگے:- مجھے ماسک پہننے سے کوئی مسئلہ نہیںکورونا وائرس کے دوران تقریبات میں ماسک نہ پہننے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ انہیں سخت حالات میں ماسک پہننے سے کوئی مسئلہ نہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کرونا سے ایک دن میں 2 لاکھ سے زائد کیسز رپورٹنئے وائرس کو وِڈ نائنٹین کی عالمگیر وبا نے 213 ممالک میں 5 لاکھ 34 ہزار 164 انسانی جانیں نگل لیں، وائرس سے اب تک 1 کروڑ 14 لاکھ 10 ہزار افراد متاثر ہو چکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شادی کے بعد غائب ہونے والے شوہر سے متعلق انکشاف نے بیوی کے ہوش اڑا دیےبھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں شادیاں کرانے والی ویب سائٹ کے ذریعے شادی کا انجام افسوس ناک نکل آیا، شوہر شادی کے چند ماہ بعد ہی غائب ہو گیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بالی ووڈ انڈسٹری کا ایک اور بڑا نام دنیا سے رخصت - Life & Style - Aaj.tv
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھرمیں کورونا متاثرین ایک کروڑ 13 لاکھ سے زیادہدنیا بھر میں کورونا مریض 1 کروڑ 13 لاکھ سے بڑھ گئے جبکہ 5 لاکھ 32 ہزار سے زائد لوگ جان سے جاچکے ہیں۔ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے تجاوزکرگئیدنیا بھر میں کورونا مریضوں کی تعداد ایک کروڑ 11 لاکھ سے تجاوزکرگئی CoronaVirus CasesReported DeathRateToll InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly Pandemic Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »