دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 4 کروڑ 42 لاکھ ہو گئے

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا میں کورونا وائرس کے کیسز 4 کروڑ 42 لاکھ ہو گئے تفصیلات جانئے: DailyJang

کورونا وائرس کے دنیا بھر میں 1 کروڑ 6 لاکھ 33 ہزار 693 مریض اسپتالوں، قرنطینہ مراکز میں زیرِ علاج اور گھروں میں آئسولیشن میں ہیں، جن میں سے 80 ہزار 24 کی حالت تشویش ناک ہے جبکہ 3 کروڑ 24 لاکھ 47 ہزار 505 کورونا مریض صحت یاب ہو چکے ہیں۔

1 ارب سے زائد آبادی والا ملک بھارت کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں تیزی سے اضافے کے ساتھ اس فہرست میں دوسرے نمبر پر ہے، جہاں کورونا سے 1 لاکھ 20 ہزار 54 ہلاکتیں ہو چکی ہیں جبکہ اس سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 79 لاکھ 90 ہزار 322 ہو گئی۔ کورونا وائرس سے روس میں کل اموات 26 ہزار 589 ہو گئیں جبکہ اس کے مریضوں کی تعداد 15 لاکھ 47 ہزار 774 ہو چکی ہے۔

ارجنٹینا میں کورونا وائرس 29 ہزار 730 زندگیاں نگِل چکا ہے، جبکہ اب تک اس کے 11 لاکھ 16 ہزار 609 کیسز رپورٹ ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیںامریکہ بدستور پہلے نمبر پرکورونا وائرس ،دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیں،امریکہ بدستور پہلے نمبر پر CoronaVirus Pandemic InfectiousDisesae DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide COVID19
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیںامریکہ بدستور پہلے نمبر پرکورونا وائرس:دنیا بھر میں ہلاکتیں 1164515ہو گئیں،امریکہ بدستور پہلے نمبر پر CoronaVirusUpdates WorldWide DeadlyVirus Coronavirus COVID19Pandemic Deaths Infected Patients WHO UN realDonaldTrump StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس کے 3 لاکھ 30 ہزار کیسز ہو گئےپاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 3 لاکھ 30 ہزار 200 ہو چکی ہے، جبکہ اس موذی وباء سے جاں بحق افراد کی کُل تعداد 6 ہزار 759 تک جا پہنچی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس:ملک میں مزید 985 کیسزرپورٹ 4 اموات کا اضافہملک میں اس عالمی وبا کے مجموعی کیسز کی تعداد 3 لاکھ 28 ہزار 880 ہے جس میں سے 3 لاکھ 11 ہزار 75 افراد صحتیاب ہوئے ہیں جبکہ 6 ہزار 740 کا انتقال ہوا ہے۔آج 26
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس : کویتی دفاتر میں حاضری کیلئے نیا نظام متعارف -کورونا وائرس : کویتی دفاتر میں حاضری کیلئے نیا نظام متعارف ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ماہرین کا نئے کرونا وائرس میں تباہ کن تغیر کا انکشافبرطانوی ماہرین نے نئے کرونا وائرس Covid 19 میں تباہ کن تغیر کا انکشاف کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق برطانوی ماہرین نے ایک سروے میں پتا لگایا ہے کہ کرونا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »