دنیا کا پراسرار ترین 'ابلتے پانی' والا دریا - Amazing - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

ایک سائنسدان نے اس پر تحقیق کرکے اس کے بارے میں متعدد انکشافات کیے Amazing World DawnNews

صدیوں تک لاطینی امریکی ملک پیرو کے مقامی افراد ایک ایسے دریا کا ذکر کرتے رہے جس کا پانی اتنا گرم ہوتا ہے کہ کسی کی ہلاکت کا باعث بن سکتا ہے۔

اس کی تلاش میں جن ماہرین سے انہوں نے بات کی تو وہ متفقہ طور پر کہتے تھے کہ ایسا گرم پانی والا دریا یہاں موجود ہی نہیں ہوسکتا کیونکہ ایسے دریا ان جگہوں پر ہوتے ہیں جہاں آتش فشاں موجود ہوں اور اس ملک میں تو کوئی آتش فشاں ہی نہیں۔ اس کا سب سے غیرمعمولی پہلو اس کا حجم ہے کیونکہ گرم چشمے دنیا کے مختلف مققامات پر موجود ہیں اور دنیا کے مختلف حصوں میں بھی اتنے درجہ حرارت والے پانیوں کے ذخائر دیکھے جاسکتے ہیں، مگر کوئی بھی اس دریا کے برابر نہیں، جو کہ 25 میٹر چوڑا اور 6 میٹر گہرا ہے، جبکہ اس کا گرم پانی 6.24 کلومیٹر تک بہتا ہے۔

یہ تو واضح ہے کہ اینڈریس روزو اس دریا کو دریافت کرنے والے پہلے شخص نہیں کیونکہ اس مقامی طور پر Shanay-timpishka کہا جاتا ہے جس کا مطلب سورج کی حرارت سے ابلنے والا ہے اور وہ پہلے فرد نہیں جو اس کے اتنے گرم ہونے پر حیران ہوں۔کے تعاون سے ان کی تحقیق میں اس دریا کے چند رازوں کو دریافت کرنے میں مدد ملی اور یہ واضح ہوا کہ سورج پانی کو نہیں ابالتا بلکہ وجہ کچھ اور ہے۔اگر آپ زمین کو انسانی جسم سمجھ لیں اور اس کے اندر فالٹ لائنز اور دراڑوں کو شریانیں، تو یہ زمینی شریانیں گرم پانی سے بھری ہوتی ہیں اور جب...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آپکو ابلتے ہوئے چشمہ پتہ ہے کہاں پر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-بغیر کھڑکی والے طیارے باہر کا پورا منظر دکھائیں گےفضائی سفر کے دوران اکثر و بیشتر مسافروں کے درمیان کھڑکی والی نشست حاصل کرنے پر جھگڑا رہتا ہے اور زیادہ تر مسافر بورڈنگ کے وقت خصوصی طور پر کھڑکی والی نشست کی خواہش کرتے ہیں
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

حکومت کا نوازشریف سے متعلق لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ چیلنج نہ کرنے کا فیصلہسابق وزیراعظم کے حوالے سے فیصلے پر کابینہ بٹ گئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کے آلودہ ترین شہر دہلی میں ’آکسیجن بار‘ کھل گیا - ایکسپریس اردوبھارتی دارالحکومت میں ایئر کوالٹی نہایت پست اور ہوا میں مفید پارٹیکلز کا فقدان ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بل گیٹس ایک بار پھر دنیا کے امیر ترین شخص قرار - Business - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

دنیا کے500 امیر ترین افراد میں 4 سعودی شاملدنیا کے500 امیر ترین افراد میں 4 سعودی شامل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں آج بیت الخلا کا دن منایا جارہا ہےwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »