دنیا کا تیزترین مسافرجہاز تیار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اوٹاوا(مانیٹرنگ ڈیسک) کینیڈا کی طیارہ ساز کمپنی ’بمبارڈیئر‘ نے دنیا کا تیز ترین مسافر جہاز تیار کر لیا۔ ایکسپریس ٹربیون کے مطابق کمپنی کی طرف سے

اس طیارے کا نام ’گلوبل 8000‘ رکھا گیا ہے جس کے متعلق کمپنی کا دعویٰ ہے کہ یہ دنیا کا تیز ترین مسافر جہاز ہے جس میں 19لوگوں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے اور یہ 0.94میک کی رفتار سے اڑسکتا ہے۔

کمپنی کے مطابق اس رفتار کے ساتھ یہ سپرسانک طیارہ ایک اڑان میں 8ہزار ناٹیکل میل کا سفر طے کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ اس طیارے کی آزمائشی پروازیں شروع ہو چکی ہیں، جن کے نتائج بہت حوصلہ افزاءہیں اور کمپنی کا کہنا ہے کہ 2025ءتک یہ طیارہ آپریشنل ہو جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کا مائیکل جیکسن، 6 سالہ سبحان کا بریک ڈانس دنیا بھر میں مشہور ہوگیابلوچستان کے 6 سالہ بچے سبحان سہیل کا بریک ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا ہے جس نے پوری دنیا میں دھوم مچادی ہے۔ یہ ناچنا گانا ہمارا کلچر نہیں سبحان کو مائیکل جیکسن نہ بنائیں۔ ابوبکر۔ عمرفاروق ۔عثمان غنی رضوان اللہ تعالیٰ ۔۔۔۔۔ صحابہ کرام۔۔۔جیسا بنو اور بناؤ۔۔۔۔جو واقعی ہم سب کیلیے قابل فخر ہے۔ ۔۔۔ فخر پاکستان 👈🏿😀😆😅👉
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون کونسی کمپنی پیش کرنے والی ہے؟دنیا کا پہلا 200 میگا پکسل کیمرا فون موٹرولا چائنا پیش کرنے والی ہے۔ اِذَا جَآءَ نَصۡرُ اللّٰهِ وَالۡفَتۡحُۙ : جب اﷲ کی مدد اور فتح آپہنچے، امپورٹڈ_حکومت_منظور PMLN & company. They have great experience in making videos 😅
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

فوجی لے لیں حکومت ہم بلا رکاوٹ چھوڑنے کو تیار ہیں خورشید شاہ کا اعلاناسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور وفاقی وزیر خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ فوج اگر حکومت میں آنا چاہتی ہے تو آجائے ، ہم بلا 😂😂😂😂😂 MaryamNSharif HamidMirPAK TalatHussain12 Marriyum_A
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہمشی خان کا عفت عمر کو ماہرِ نفسیات سے رجوع کرنے کا مشورہ arynewsurdu مشورہ برا نہیں ہے 🤭 Great job well done 👍 👍
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغامسپریم کورٹ کا فیصلہ آنے کے بعد عمران خان کا اہم پیغام arynewsurdu SupremeCourt ImranKhan Par bande to ap k pass hain nh حقیقی_آزادی_مارچ امپورٹڈ_حکومت__نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہسعودی عرب نے پاکستان کیلئے 3 ارب ڈالرز واپسی کی مہلت بڑھانے کا عندیہ دے دیا۔ چور چور چورچور چور چورچور چور چور چور چور چورچور چور چورچور چور چور چور چور چورچور چور چورچور چور چور
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »