دنیا کا سب سے قدیم موتی دریافت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کا سب سے قدیم موتی دریافت ويڈيو لنک: DailyJang

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کے مطابق ابوظبی کے محکمہ ثقافت و سیاحت نے جزیرہ مروح کے ایک تاریخی مقام کی کھدائی کے دوران نہایت نایاب اور قیمتی موتی کے دریافت ہونے کا دعویٰ کیا ہے۔

یہ موتی آٹھ ہزار برس پرانا اور 5600-5800 قبل مسیح جدید حجری دور کا ہے، جس سے اندازہ لگایا جاسکتا کہ قیمتی موتیوں کا استعمال 8 ہزار سال پہلے بھی ہوا کرتا تھا۔ اس قدرتی موتی کو ابوظہبی میں 30 اکتوبر سے شروع ہونے والی نمائش ’Ten thousand years of Luxury‘ میں رکھا جائے گا۔ محکمہ ثقافت اور سیاحت کے سربراہ خلیفہ المبارک کا کہنا ہے کہ تقریباً آٹھ ہزار برس پرانے موتی کی دریافت اس بات کا ثبوت ہے کہ متحدہ عرب امارات کا محمکہ اس سے متعلق وسیع پیمانے پر کام کررہا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یو اے ای کے شہریوں کی موتیوں اور قیمتی جواہرات کے استعمال کی روایت بہت پرانی ہے، ہماری جدید اقتصادی و ثقافتی تاریخ کی جڑیں ما قبل تاریخ کے ابتدائی دور تک چلی گئی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا کا سب سے قدیم موتی دریافتابوظہبی: متحدہ عرب امارات کے محمکہ ثقافت وسیاحت نے دنیا کا سب سے قدیم موتی دریافت کرلیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کو خطرہ اندر سے ہے سرحدوں سے نہیں شیخ رشید کا دبنگ اعلان12:27 PM, 22 Oct, 2019, اہم خبریں, پاکستان, راولپنڈی: میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید کا کہنا تھا is me shekh saheb shak hi kiya hai bharti to pakistan me maujod hain koyi kehta hai Attak tak ka alaqa Afghanistan ka hai kisi k modi se rabte qayem hain koyi PTM ko ijlas me bulate hain koyi kehta hai yahan k farishte khatarnak hain mujhe yahan dafan na kiya jaye pk k jurm me sh
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہواشنگٹن: امریکا کی جنوبی وسطی ایشیا کے لیے معاون وزیر ایلس ویلز نے بھارتی حکام سے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کریں۔ India sy sirf mutalba or muslim countries py attacks ... wah achi politics hyn امریکہ کا خالو مودی نہیں مانے گا کیونکہ مودی کے پیچھے اسرآئیل کھڑا ھےاور جہاں آسرآئیل آ جائے امریکہ پھس کشمیر بنے گا پاکستان انشا اللہ America should do more for Kashmir dispute.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہامریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہ America pid_gov Kashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

امریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہامریکا کا بھارت سے مقبوضہ کشمیر میں نظام زندگی بحال کرنے کا مطالبہ USA India Demand OccupiedKashmir LifeSystem Restoration KashmirStillUnderCurfew
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان علما کونسل کا آزادی مارچ سے لاتعلقی کا اعلان - ایکسپریس اردو27 اکتوبر کو مقبوضہ جموں و کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ منایا جائے گا بہت اچھا کیا انکی ضرورت بھی نہیں ہے۔ بک گۓ بٹیر۔۔۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »