دنیا بھر میں پاکستانی ڈرامہ

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھر میں پاکستانی ڈرامہ'میرے پاس تم ہو' ٹاپ ٹرینڈ رہا Pakistan Entertainment DramaSerial MerePassTumHo LastEpisode EndOfStory TragicEnd Fans Cinemas AmazingStory Ayezakhan_ak adnanactor iamhumayunsaeed arydigitalasia TopTrend

بھر میں ٹاپ ٹرینڈ رہا۔مقامی میڈیا کے مطابق 24 اقساط پر مشتمل ڈرامہ ہر ہفتے کی شب نشر ہوا کرتا تھا لیکن عوام کی مقبولیت کو دیکھتے ہوئے انتظامیہ نے آخری قسط ایک ہفتے کی تاخیر سے نشر کی بلکہ اس کا دورانیہ ایک گھنٹے سے بڑھا کر دو گھنٹے کیا اور اسے سینما گھروں

میں بھی دکھایا گیا جسے دیکھنے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد پہنچی۔گزشتہ روز خلیل الرحمان قمر کے لکھے اس ڈرامے کی آخری قسط میں مرکزی کردار دانش کی موت نے کئی لوگوں کو غم زدہ کیاکچھ اپنے آنسووں پر قابو نہ رکھ سکے تو بعض نے ڈرامے کے اختتام پر مایوسی کا اظہار کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ayezakhan_ak adnanactor iamhumayunsaeed arydigitalasia

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کشمیری کل بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گےدنیا بھر میں کشمیری کل بھارتی یوم جمہوریہ کو یوم سیاہ کے طور پر منائیں گے India RepublicDayIndia Kashmiris BlackDay Kashmir_Reader KNSKashmir PMOIndia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیریوں کا یوم سیاہسرینگر: (دنیا نیوز) مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری بھارت کا یوم جمہوریہ یوم سیاہ کے طور پر منا رہے ہیں، وادی میں بھارت مخالف ریلیاں نکالی جا رہی ہیں، حریت رہنماؤں کا کہنا ہے کہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے دعویدار بھارت کی جمہوریت مقبوضہ کشمیرمیں بری طرح بے نقاب ہو گئی، امریکی معاون نائب وزیرخارجہ نے بھی وادی کے حالات پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ HighSpeedB29PakistanZindabadWahMoulaPak
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان سمیت دنیا بھر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کا یوم جمہوریہ، دنیا بھر میں کشمیری آج یوم سیاہ منا رہے ہیںسری نگر(ڈیلی پاکستان آن لائن) مقبوضہ کشمیر سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج بھارت کا 71 واں بھارت کس طرح یومیہ جمہوریہ منا رہیے ہیں ؟؟ بھارت آج بھی ایک دیشت گرد تنظیموں کے قبضی میں ہیں ! اور کل بھی ؟
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya News: پاکستان:-پاکستان سمیت دنیا بھر...
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیںبھارت کے یوم جمہوریہ پر کشمیری آج دنیا بھر میں یوم سیاہ منا رہے ہیں تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates BlackRepublicDay GO MOODI GO
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »