لندن: سنگاپور کے چانگی ایئرپورٹ نے مسلسل آٹھویں سال دنیا کے بہترین ایئرپورٹ کا اعزاز برقرار رکھا ہے۔
فضائی پروازوں اور ایئرپورٹس پر نظر رکھنے والے برطانوی ادارے ‘اسکائی ٹریکس’ نے 2020 کے سالانہ ایوارڈ میں امسال بھی سروے کے بعد چانگی ایئرپورٹ کو سرفہرست قرار دیا ہے۔ تاہم کورونا وائرس کے باعث اس تقریب کو منسوخ کردیا گیا اور یوٹیوب پر ورچول تقریب کے ذریعے اسے براہ راست نشر کر کے سالانہ ایوارڈز کا اعلان کیا۔
اس لسٹ میں 10 میں سے کم از کم 9 تو پاکستان کے ائیر پورٹس ہونگے ۔ 🤣🤣🤣
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
دنیا بھر میں طبی عملے کے 22 ہزار کارکن کرونا وبا کا شکارہیں، عالمی ادارہ صحتدنیا بھر میں طبی عملے کے 22 ہزار کارکن کرونا وبا کا شکارہیں، عالمی ادارہ صحت DrAhmedAlMandhari WHO CoronavirusPandemic HealthCareWorkers InfectiousDisease WHO WHOEMRO
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
انڈیا کے چینل دوردرشن پر گلگت بلتستان اور مظفرآباد کے موسم کی خبریں کیوںانڈیا نے گزشتہ ہفتے اپنے قومی ٹیلی ویژن دوردرشن اور آل انڈیا ریڈیو پر خبرنامے کے بعد موسم کی خبروں میں پاکستان کے زیر انتظام کشمیر اور گلگت بلتستان کے علاقے کو بھی شامل کر لیا ہے۔ Avein ratting n attention seeking c grade journalism Cheap people کچھ دکھانے سے کوئ کسی کا نہیں ہو جاتا بھائ ۔۔۔۔بنیے کی کھال کھینچ دینگے۔۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »
پنجاب اسمبلی: اسپتالوں میں صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد جمعاسپتالوں اور قرنطینہ میں موجود صفائی کے عملے کے حق میں قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرائی گئی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
پشاور ہائیکورٹ کے عملے میں کورونا کی تصدیق کے بعد حکام نے کیا کیا؟پشاور (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور ہائیکورٹ کے عملے کے چند اراکین میں کورونا وائرس کی موجودگی کی تصدیق ہونے کے بعد عدالتی حکام بالا نے عدالت عالیہ کو اکتیس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
بالآخر شعیب اختر نے پی سی بی کے قانونی مشیر کے خلاف بڑا قدم اٹھا لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے قانونی مشیر تفضل رضوی کے ہرجانے کے نوٹس کاجواب بھجوادیا۔اپنے وکیل کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
اسرائیل غربِ اردن کے مجوزہ انضمام کے وقت تمام عوامل کو ملحوظ رکھے:مائیک پومپیواسرائیل غربِ اردن کے مجوزہ انضمام کے وقت تمام عوامل کو ملحوظ رکھے:مائیک پومپیو MikePompeo Israel ProposedAnnexation WestJordan AllTheFactors BenjaminNetanyahu mikepompeo SecPompeo netanyahu IsraeliPM
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »