دنیا کی تیز رفتار چیونٹی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا کی تیز رفتار چیونٹی ويڈيو لنک: DailyJang

صحارا کے ریگستان میں پائی جانے والی سلور چیونٹی کا کوئی مقابلہ نہیں کیونکہ ایک سیکنڈ میں یہ 855 ملی میٹر کا فاصلہ طے کرتی ہے یعنی ایک سیکنڈ میں 33.66 انچ تک آگے بھاگتی ہے۔

ماہرین کے مطابق اگر یوسین بولٹ اسی تناسب سے دوڑے تو وہ ایک گھنٹے میں 800 کلومیٹر کا فاصلہ طے کرسکتا ہے۔ سلور چیونٹی نے کروڑوں سال میں خود کو صحارا ریگستان کے ماحول سے ہم آہنگ کیا ہے جس کے نتیجے میں اس نے برق رفتار انداز سے حرکت حاصل کرنا شروع کی ہے۔ دن کے وقت ریگستان کی گرمی 50 درجے سینٹی گریڈ تک ہوتی ہے لیکن اس تپش میں بھی یہ ریت پر تیزی سے دوڑتی پھرتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم عمران خان کی کراچی پیکیج میں شامل منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان کی کراچی پیکیج میں شامل منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت PMImranKhan ImranKhanPTI PTIofficial KarachiPackage Projects pid_gov ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov خوشی سے مر نہ جاتے گر اعتبار ہوتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کی کراچی پیکیج میں شامل منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایتوزیر اعظم عمران خان کی کراچی پیکیج میں شامل منصوبوں پر کام کی رفتار تیز کرنے کی ہدایت PMImranKhan pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

برطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردیدبرطانوی شہزادہ ہیری کی اپنے بھائی کے ساتھ اختلافات کی افواہوں کی تردید PrinceHarry PrinceWilliam Rumors Refused Brothers RoyalFamily
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-انسانی پھیپھڑوں میں چربی جمع ہونے کے ثبوت دریافتایک نئے مطالعے سے طبی سائنس میں پہلی مرتبہ یہ ثبوت سامنے آئے ہیں کہ پھیپھڑوں میں بھی چربی جمع ہوسکتی ہے ۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-وہ 7غذائیں جنہیں کبھی کچّا نہیں کھانا چاہئےاکثر ہم کچھ غذائیں کچی ہی کھا لیتے ہیں اور یہ نہیں سوچتے کہ اس سے ہمیں نقصان بھی ہوسکتا ہے ۔ 👍 Just bullshit......
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- عجائب دنیا:-فیس بک نے بھی ‘ڈارک موڈ’ پیش کردیااس سال فروری میں فیس بک کی ری ڈیزائننگ اور سکرین میں تبدیلیوں کا اعلان کیا گیا تھا۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »