دنیا بھر میں نبیﷺ کی آمد کا جشن عقیدت و احترام سے منایا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دمشق: پاکستان کی طرح دنیا بھر میں آقا کی آمد کا جشن عقیدت و احترام سے منایا گیا، امت مسلمہ نے عید میلا دالنبی ﷺ کے موقع پر نعت خوانی اور دعائیہ تقاریب کا اہتمام کیا، یمن، عراق، شام ، لبنان میں مسلمان

وں کی بڑی تعداد شریک ہوئی۔

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم میں پسے کشمیریوں نے بھی عید میلاد النبی ﷺ منائی، سرینگر میں حضرت بَل کے دربار پر مسلمانوں نے جمع ہو کر اپنے ربّ کے حضور بھارت کے مظالم کے خاتمہ اور کشمیر کی آزادی کے لئے دعائیں کیں۔ یمن کے دارالحکومت صنعاء سمیت مختلف صوبوں میں بارہ ربیع الاول کا عظیم الشان اجتماع ہوا، لاکھوں مسلمانوں نے شرکت کی۔ عربی میں نعت خوانی کرکے بارگاہ رسالت میں عقیدت کے پھول نچھاور کئے۔

عراق میں بھی بارہ ربیع الاول جوش و عقیدت سے منایا گیا، سڑکوں اور گلیوں کو خوبصورتی سے سجایا گیا، ہزاروں افراد نے تقریب میں شرکت کی۔ روس کے دارالحکومت ماسکو کی مرکزی مسجد میں عید میلادالنبی کی تقریب ہوئی، جس میں مسلمانوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

EidMiladunNabiMubarak in Indonesia 2021.

اور ہم اورسیسز ابھی تک اپنی فیملی سے رابطہ کرنے سے قاصر ہیں۔

Except in Saudi Arabia.

اللہ ھی پاکستانیوں سے مزھب اور ھیومن کو محفؤظ رکھے۔۔۔۔آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ڈی ایم نے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلان کر دیااسلام آباد: پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے مہنگائی کے خلاف ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا۔ پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

’میرا مکمل دل اور دنیا ایک تصویر میں‘بھارتی اداکارہ نے تصویر شیئر کر دیاس سے قبل انوشکا شرما نے اپنی اور بیٹی کی کھیلتے ہوئے تصویر شیئر کی تھی جس میں اُن کا کہنا تھا کہ ’اُن کی بیٹی اُنہیں روزانہ مزید بہادر، حوصلہ مند اور مضبوط
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں موسلا دھار بارش راول ڈیم بھر گیا قریبی آبادیوں کیلئے الرٹ جاریراولپنڈی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) اسلام آباد اور راولپنڈی میں بارش کے باعث راول ڈیم بھر گیا ،   ڈیم میں پانی کی سطح ایک ہزار752فٹ سے بلند ہو گئی جس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ملک بھر میں 24 گھنٹوں کے دوران کرونا وائرس سے مزید20 مریض انتقال کرگئے۔ Pakistan CoronavirusPandemic COVID19Pakistan CoronaPatients Deaths GovtofPakistan OfficialNcoc Asad_Umar WHOPakistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج جشن عید میلا دالنبی ﷺ مذہبی جوش وجذبے سے منایا جارہا ہےاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک بھر میں جشن عید میلادالنبی ﷺ آج عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جارہا ہے۔  نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیﷺ کے جشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کا 20 اکتوبر سے ملک بھر میں مظاہروں کا اعلانیے مولانا پھر ذلیل ہو گا شاہ صاحب، غریب عوام کے گھر صبح کےناشتے، دوپہر اور رات کے کھانے، دکھ بیماری تکلیف کے اور پینے کا پانی خریدنے کا قضائے الہی سے انتقال ہو گیا ہے۔ لیکن غریب عوام ابھی تک گھبرائی نہیں ہے۔ پچھلے 10 دنوں سے TLP کا پر امن احتجاج لاہور میں جاری ہے پر تمام حرام خور میڈیا ایسے خاموش ہے جیسے ان کا باپ مرگیا ہے لعنت ہو ایسی میڈیا پر جو سچ کے نام پر جھوٹ بیچتے ہیں۔ حکومتی_ناجائزنظربندی_ختم_کرو رضوی_مشن_جاری_رہے_گا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »