دنیا کورونا کیخلاف جنگ میں مصروف لیکن مودی سرکار نے چپکے سے مقبوضہ کشمیر میں کیا کردکھایا؟ پاکستان کی بھی شدید مذمت

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 71 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 32%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مقبوضہ کشمیر میں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوششیں غیرقانونی ہیں،پاکستان کی مقبوضہ کشمیرمیں آبادی کا تناسب تبدیل کرنے کی کوشش کی مذمت

کرنے کی کوششیں غیرقانونی ہیں،بھارت کی جانب سے کشمیر میں غیرریاستی افراد کوآباد کرنے کے قانون کومسترد کرتے ہیں۔

واضح رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے تقریبا آٹھ ماہ بعد بھارتی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق جموں کشمیر کے نچلے درجہ کے سرکاری عہدوں پر خطے کے باشندوں کا حق ہوگا۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی نے کہاہے کہ جموں و کشمیری آرگنائزیشن آرڈر2020 عالمی قوانین کی خلاف ورزی ہے ،یہ نام نہاد آرڈر غیرکشمیریوں کو جموں و کشمیر میں بسانے کی کوشش ہے ،بھارتی اقدام عالمی قوانین اور چوتھے جنیواکنونشن کی صریحاً خلاف ورزی ہے۔ترجمان دفتر خارجہ نے کہاکہ بھارتی اقدام 5 اگست کے غیرقانونی اقدام کا تسلسل ہے،کشمیریوں نے اس تازہ قانون کو ناقابل قراردے کر مسترد کردیا ہے ،کشمیری بنیادی حقوق اور آ بادیاتی تناسب میں تبدیلی کی کبھی اجازت نہیں دیں گے...

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا کہ بھارت عالمی وبائی صورتحال کا فائدہ اٹھانا چاہتا ہے ،دنیا کی توجہ کورونا پر مرکوز ہے ،بی جے پی ہندوتوا کے منحوس ایجنڈے پر کام کررہا ہے ،اقوام متحدہ اورعالمی برادری بھارت کے اس اقدام کا فوری نوٹس لے ۔ خیال رہے کہ مقبوضہ جموں و کشمیر کی خصوصی حیثیت کو منسوخ کرنے کے تقریبا آٹھ ماہ بعد بھارتی حکومت نے ایک نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق جموں کشمیر کے نچلے درجہ کے سرکاری عہدوں پر خطے کے باشندوں کا حق ہوگا۔ کشمیریوں کو چوتھے درجے کی سرکاری ملازمتیں ملیں گی،نئے قانون کے تحت نان گزیٹڈ ملازمتوں پر مقامی لوگوں کاحق تسلیم، ریاست میں پندرہ سال سے رہائش پذیر افراد بھی ملازمت کے حقدار ہونگے۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئے قانون کے تحت نان گزیٹڈ درجہ کی ملازمتوں کو خصوصی طور پر ان لوگوں کے لئے مختص کیا گیا ہے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان میں کورونا کی تشخیص، علاج اور ویکیسن کی تیاری میں اہم پیش رفتواضح رہے کہ ڈاؤ یونیورسٹی لیب ملک کی اولین لیب ہے جہاں کرونا وائرس کےلیے پی سی آر ٹیسٹ متعارف کرایا گیا، ڈاؤ یونیورسٹی کی جدید آلات سے آراستہ بی ایس ایل تھری وائرولوجی لیب کو استعمال کرتے ہوئے وائرس کے نمونے اس کا آر این اے علیحدہ کیا گیا اور پی سی آر کے ذریعے وائرس کی موجودگی کا پتہ چلایا گیا۔ Thanks Unbelievable ha mugar chlo ho Sakta ha Ka Pakistan na vaccine bna le ha pakistanidoctors
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس، اقوام متحدہ کی کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویزنیویارک : اقوام متحدہ نے کورونا وائرس کے نقصانات سے نمٹنے کیلئے کمزور معیشتوں میں 10 کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کی تجویز دے دی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر : جیلوں میں بند حریت کشمیری قیادت کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیںمقبوضہ کشمیر: جیلوں میں بند حریت کشمیری قیادت کی زندگیوں کو شدید خطرات لاحق ہیں OccupiedKashmir HurriyatLeaders Jaild CoronavirusOutbreak COVID19 YaseenMalik SyedAliGeelani MirwaizUmarFarooq MushaalMullick UN amnesty ForeignOfficePk PMOIndia
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے ڈھانچے میں تبدیلی کی ایک اور مذموم بھارتی کوششپاکستان نے مقبوضہ کشمیر کے ڈھانچے کو غیر قانونی طور پر تبدیل کرنے کی مسلسل بھارتی کوششوں کی شدید مذمت کر دی ہے۔ Corporate Sector hold financial nationality of this country and are under obligation to do corporate social responsibility. 1. Make tunnels of sanitizing of incoming and outgoing personal at respective buildings. 2. Corona testes of respective personals.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کرونا وائرس :عالمی معاشی سست روی پاکستان کی مشکلات میں‌ اضافہ کرسکتی ہےکرونا وائرس :عالمی معاشی سست روی پاکستان کی مشکلات میں‌ اضافہ کرسکتی ہے CoronaVirusPandemic Moody's WorldEconomy Slow pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ذاتی حفاظتی سامان کی تیاری شروعکورونا وائرس سے بچاؤ، پاکستان میں ذاتی حفاظتی سامان کی تیاری شروع CoronaVirusFight CoronaVirusPakistan CoronaVirusPrecautions SafetyDress Production
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »