دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟تازہ اعداد وشمار نے سب کو حیران کردیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دنیا بھرمیں کورونا وائرس کے مصدقہ کیسز کی تعداد کتنی ہوگئی؟تازہ اعداد وشمار نے سب کو حیران کردیا Coronavirus COVID19

غیر ملکی میڈیاکےمطابق پوری دنیامیں نوول کروناوائرس کےمصدقہ کیسز کی تعداد1کروڑ96لاکھ37ہزار506تک پہنچ گئی ہے،یہ اعدادو شمار9 اگست کو پاکستانی وقت کےمطابق صبح 10 بجےتک ہیں۔امریکہ49لاکھ97ہزار929مصدقہ کیسز کےساتھ سرفہرست ہےجبکہ برازیل30لاکھ12ہزار 412 مصدقہ کیسز کیساتھ دوسرے،بھارت21لاکھ 53ہزار 10 مصدقہ کیسز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔روس میں

8لاکھ80ہزار563 مصدقہ کیسز ہیں۔جنوبی افریقہ میں مصدقہ کیسز کی تعداد 5لاکھ 53ہزار 188اورمیکسیکو میں مصدقہ کیسز کی تعداد 4لاکھ 75ہزار902تک پہنچ گئی ہے۔ پیرو میں مصدقہ کیسز کی تعداد4لاکھ63ہزار875اور کولمبیا میں مصدقہ کیسز کی تعداد3لاکھ 76ہزار870جبکہ چلی میں مصدقہ کیسز کی تعداد 3لاکھ 71ہزار23تک پہنچ گئی ہے۔چین میں مصدقہ کیسز کی تعداد89ہزار151ہوگئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا کے بعد چین میں ایک اور وائرس پھیلنے لگا ہلاکتوں کا سلسلہ شروعبیجنگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )کورونا وائرس سے ہزاروں ہلاکتوں کے بعد چین میں ایک اور مہلک وائرس پھیلنا شروع ہو گیا جس کے نتیجے میں 7افراد ہلاک ہو گئے ہیں ۔غیر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب میں کورونا وائرس کے 137 نئے کیسز رپورٹ3 اموات ہوئیںلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پنجاب میں 24 گھنٹوں کے دوران کورونا وائرس کے 137 نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ وائرس سے مزید 3 اموات ہوئیں،جاں بحق ہونےوالوں میں ملتان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ویتنام میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں پراسرار تیزی - BBC News اردوجہاں دیگر ممالک مشکلات میں گھرے نظر آئے وہاں اس کمیونسٹ ملک نے تیزی کے ساتھ اور فیصلہ کن انداز میں وبا کا مقابلہ کرنا شروع کیا۔ انھوں مارچ میں ہی اپنی سرحدیں اپنے شہریوں کے علاوہ لوگوں کے لیے بند کر دیں تھیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ کے قریب پہچ گئیکورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد دو کروڑ کے قریب پہچ گئی CoronaVirus Pandemic InfectiousDisease DeadlyVirus SpreadRapidly People Killed Infected Worldwide
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

قطب شمالی پر برٹش انٹارٹک سروے کورونا وائرس کے باعث محدود - BBC News اردوقطب شمالی پر برٹش انٹارٹک سروے کورونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والی مشکلات کے پیشِ نظر اپنی تحقیقاتی سرگرمیاں کم کر رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت کے سورنا پیلس ہوٹل میں آتشزدگی کورونا کے 10 مریض جھلس کر ہلاکآندھراپردیش(ڈیلی پاکستان آن لائن)بھارت میں کورونا وائرس کے علاج کےلئے قائم عارضی ہسپتال میں آگ لگنے سے 10 مریض ہلاک ہو گئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آتشزگی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »