دنیا میں کورونا وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 46 ہزار ہوگئی، 9 لاکھ 20 ہزار متاثر - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے؛

برطانیہ اور اسپین میں 24 گھنٹوں کے دوران اب تک کی سب سے زیادہ اموات کی تصدیق ہوئی، عالمی خبر رساں ادارہ۔ فوٹو، انٹرنیٹ

دنیا میں کورونا وائرس سے ہونے والی ہلاکتیں 46 ہزار سے تجاوز کر گئیں اورمریضوں کی تعداد 9 لاکھ 21 ہزار ہوچکی ہے تاہم 1 لاکھ 93 ہزار 350 متاثرین صحت یاب ہوگئے ہیں جب کہ 34 ہزار مریضوں کی حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کورونا وائرس وبا کی لپیٹ آنے والے ممالک برطانیہ اور اسپین میں اب تک کی سب سے زیادہ اموات کی تصدیق ہوئی ہے۔2 لاکھ 7 ہزار سے زائد کیسز کی تصدیق کے بعد امریکا میں دنیا کے سب سے زیادہ کورونا وائرس کے متاثرین موجود ہیں۔ ایک دن کے دوران 556 اموات کی تصدیق کے بعد امریکا میں کورونا وائرس ہونے والی ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 4 ہزار 6سو سے تجاوز کرگئی ہے۔ وبا سےبچاو کے لیے80 فی صد امریکی گھروں میں بند ہیں۔ صدر ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ آئندہ دو ہفتے امریکی قوم...

اقوام متحدہ کےسیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے وباء کو دوسری عالمی جنگ کے بعد دنیا کےلیے سب سے بڑا خطرہ قرار دیا۔اقوام متحدہ نے کم اور درمیانی آمدنی والے ممالک کے لیےعالمی فنڈ قائم کیا کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دنیا بھر میں کورونا سے 37 ہزار سے زائد ہلاکتیں، 7 لاکھ 85 ہزار متاثر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کرونا وائرس نے دنیا بھر میں 37 ہزار سے زائد افراد کی جانیں لے لیںکراچی : دنیا بھر میں کرونا وائرس 37 ہزار 815 انسانوں کی جانیں نگل گیا، جان لیوا وبا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 7 لاکھ 85 ہزار سے زائد ہے جبکہ 1 لاکھ 65 ہزار افراد صحت یاب بھی ہوئے ہیں۔ Pakistan ki jo updates hy wo haqeeqat may kitni hain q k yaha to jitnay mu utni batain 😢😢 اللہ پاک رحم کریں... کیا سچ یا کیا جھوٹ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے اب تک 42 ہزار 158 ہلاکتیںمہلک وائرس سے کس ملک میں کتنی ہلاکتیں ہوئیں؟ یہاں جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaVirusUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ایران اور افغانستان سے 90 ہزار سے زائد افراد کے بلوچستان میں داخل ہونے کا انکشافایران اور افغانستان سے 90 ہزار 192 افراد کے پاکستان میں داخل ہونے کا انکشاف Details: Federal, Provincial and Agencies kachi abadi block P North Nazimabad, Karachi. No lock down, no extra shops ckosed. As usual gathering on street. Also people reach from TABLEGE JAMMAT. who responsible? who implement?
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

پوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثرپوری دنیا میں اب تک کورونا وائرس سے آٹھ لاکھ سے زائد افراد متاثر CoronavirusPandemic Worldwide CoronaVirusCases CoronaVirusFight TogetherWeCan StayAtHomeSaveLives
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریضایران میں 35 دن کا بچّہ دنیا میں کرونا وائرس کا سب سے کم عمر مریض CoronaUpdate CoronavirusOutbreak CoronaInIran Iran IRIMFA_EN
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »