دنیا چاہے یا نہ چاہے مسئلہ کشمیر اب حل ہونے کی طرف جائیگا ، علی امین گنڈا پور کا دعویٰ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ امریکہ اور

بھارت میں گہرا تعلق موجود ہے ، اس لئے بھارت اتنا بڑا کام تو امریکہ کے بغیر نہیں سکتا ، دنیا چاہے یانہ چاہے مسئلہ کشمیر اب حل ہونے کی طرف جائے گا۔جیونیوز کے پروگرام ”جرگہ “میں گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈا پور نے کہا کہ دنیا چاہے یانہ چاہے مسئلہ کشمیر اب حل ہونے کی طرف جائے گا،کورکمانڈر کانفرنس میں بھی ٹھوس بیان دیا گیاہے جس سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کوایک مثبت پیغام ملاہے ۔

انہوں نے کہاکہ امریکہ اور بھارت میں گہرا تعلق موجود ہے ، اس لئے بھارت اتنا بڑا کام تو امریکہ کے بغیر نہیں سکتا ۔ عمران خان جب سے وزیر اعظم بنے ہیں پاکستان کو سفارتی سطح پر کافی کامیابیاں ملی ہیں ، اس سے مودی فرسٹریشن کا شکار ہوگیا ہے کہ جس طرح عمران خان آگے بڑھ رہے ہیں کہیں مجھے کشمیر پر بیٹھنا ہی نہ پڑ جائے ، اس لئے اس نے کشمیر کو فوری طور پر قابو کرنے کی حرکت کرڈالی ہے ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسئلہ کشمیرپراپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، علی امین گنڈاپورمسئلہ کشمیر پر اپنے مؤقف سے ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے، علی امین گنڈاپور مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu KashmirBaneyGaPakistan 15AugustBlackDay
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی طیارے گرانیوالے نعمان علی اور حسن صدیقی سمیت مسلح افواج کے ہیروز کیلئے اعزازتاسلام آباد: (دنیا نیوز) پاکستان کے 72 ویں یوم آزادی پر صدر مملکت عارف علوی کی جانب سے تینوں مسلح افواج کے ہیروز کو اعزازات سے نوازا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں گندگی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں گے، وفاقی وزیر علی زیدیکراچی میں گندگی پھیلانے والوں کو بے نقاب کریں گے، وفاقی وزیر علی زیدی AliZaidi LetsCleanKarachi FederalMinister SocialMedia AliHZaidiPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official PTI_KHI
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان،کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پرمنایاپاکستان،کنٹرول لائن کے دونوں اطراف اوردنیا بھر میں مقیم کشمیریوں نے بھارت کا یوم آزادی یوم سیاہ کے طور پرمنایا 15AugustBlackDay OccupiedKashmir KashmirUnderThreat KashmirBleeds PakistanStandsWithKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت پر زبردست دباؤ ہے، کشمیریوں کو آزادی مل کر رہے گی، فیصل جاویدسینیٹر فیصل جاوید نے کہا کہ مسئلہ کشمیر صرف مسلمانوں کا نہیں انسانی حقوق کا بہت بڑا مسئلہ ہے، بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو صاف نظر آرہا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہم پر جنگ مسلط کی گئی تو دنیا اس کے اثرات محسوس کرے گی، صدر مملکت - ایکسپریس اردوپاکستان نے مسئلہ کشمیر کو سلامتی کونسل میں لے جانے کا فیصلہ کیا ہے، صدر مملکت
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »