دل کی مرمت کرنے والا ہائیڈروجیل انجکشن - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

طبّی ماہرین نے دل کے مریضوں کے لیے ایک نئے ہائیڈروجیل کی انسانی آزمائشیں شروع کردی ہیں جسے انجکشن کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔ یہ ہائیڈروجیل خون میں شامل ہو کر دل تک پہنچتا ہے اور متاثرہ دل کی مرمت کرتے ہوئے اسے بحال ہونے میں مدد دیتا ہے۔

یونیورسٹی آف کیلی فورنیا سان ڈیاگو کے بایو انجینئرز نے کچھ عرصہ پہلے یہ ہائیڈروجیل ایجاد کیا تھا جسے تجارتی سطح تک پہنچانے کے لیے ’’وینٹرکس‘‘ کے نام سے ایک ’’اسپن آف‘‘ کمپنی بھی قائم کردی گئی تھی۔ اسی کمپنی کے تحت پہلے مرحلے میں چوہوں پر آزمایا گیا۔ اس مرحلے میں کامیابی کے بعد ’’فوڈ اینڈ ڈرگ ایڈمنسٹریشن‘‘ کی اجازت سے اوّلین انسانی آزمائش کا آغاز کیا گیا۔

اہم بات یہ ہے کہ اس ہائیڈروجیل کی تیاری میں وہی مادّہ استعمال کیا گیا ہے جو قدرتی طور پر دل کے پٹھوں اور بافتوں کی تشکیل کرتا ہے؛ اور جسے ’’ایکسٹرا سیلولر میٹرکس‘‘ کہتے ہیں۔ مذکورہ ہائیڈروجیل کو ’’وینٹری جیل‘‘ کا نام دیا گیا ہے جسے ڈرپ لگانے والی موٹی سرنج کے ذریعے جسم میں داخل کیا جاتا ہے۔ ویسے تو اس ہائیڈروجیل کا مقصد رگوں کو مضبوط کرتے ہوئے نظامِ دورانِ خون کو بہتر بنانا ہے لیکن پہلے مرحلے میں اسے ان مریضوں پر آزمایا گیا جنہیں 2 ماہ سے 36 ماہ پہلے دل کا دورہ پڑ چکا تھا؛ جس کی وجہ سے ان کا دل کمزور ہوچکا تھا۔ وینٹری جیل کے استعمال سے ان مریضوں میں دل کی حالت بہتر ہونے کے ساتھ ساتھ دوسرے معمولاتِ زندگی میں بھی بہتری آئی۔ مثلاً وہ زیادہ لمبے فاصلے تک چلنے کے قابل ہوئے اور ان میں دل کے افعال بھی پہلے سے بہتر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

’نہ گھر کے کھانے کی درخواست کرنی ہے، نہ کوئی گلہ ہے‘لاہور کی احتساب عدالت نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کی بیٹی مریم نواز اور بھتیجے یوسف عباس کے جسمانی ریمانڈ میں مزید توسیع کر دی ہے اور تفتیش کے لیے دونوں کو دوبارہ قومی احتساب بیورو کی تحویل میں دے دیا گیا ہے۔ MaryamNawaz چیرمین نیب خود سر سے پاؤں تک والا فارمولا لگائے تو مریم مان جائیں گی کالا کولا منگوا لو بالوں میں چاندی نظر آنے لگی ہے اس نانی کا میک اپ کا سامان بند کر دو کل ہی پیسے واپس کر دے گی 😃
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس OccupiedKashmir Diplomacy IndianStatement Rejected KashmirStillUnderCurfew KashmirBleedsForJustice Dr_FirdousPTI pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوسپاکستان کی موثرسفارتکاری کی وجہ سےدنیانےمقبوضہ کشمیرکے بارے میں بھارت کابیانیہ مسترد کردیا ہے:ڈاکٹرفردوس pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

فواد چودھری کے دل میں نیا حکومتی عہدہ سنبھالنے کی خواہش مچلنے لگیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آپ کی آن لائن موجودگی حملہ آوروں کو دعوت دے سکتی ہےپاکستان میں انٹرنیٹ صارفین کی اکثریت اس بات سے آگاہ نہیں ہوتی کہ آن لائن رہتے ہوئے انھیں کس نوعیت کے خطرات کا سامنا ہوتا ہے اور ان سے بچاؤ کیسے ممکن ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ڈیل کی نوازشریف کو نہیں حکومت کو ضرورت ہے،ڈاکٹر آصف کرمانیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)مسلم لیگ ن کے رہنما سینٹر ڈاکٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »