دلی میں مسلم کش فسادات میں 13 افراد جاں بحق، ہندو انتہا پسندوں کا مسجد پر حملہ - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھئے:

دہلی میں جگہ جگہ اور گلی گلی ہنگامے چھڑ گئے۔ لوگوں کو روک روک کر ان کا مذہب پوچھا جانے لگا۔ بھارتی پولیس کی سرپرستی میں مسلمان مظاہرین پر بدترین تشدد کیا گیا۔

انتہا پسند ہندوؤں نے دہلی کے علاقے اشوک نگر کی مسجد پر حملہ کردیا اس دوران چند انتہا پسند مسجد کے مینار پر چڑھ گئے اورانہوں نے وہاں بھارتی جھنڈے کے ساتھ ہندوؤں کے مذہبی رنگ والا پرچم لہرادیا۔ اس شرمناک واقعہ کا ایک اور رخ. بابری مسجد کی طرز پر ایک اور مسجد پر حملہ . میرے خیال میں بھارت میں سیکولر قوتیں کو بڑھتی ہوئی بربریت کے خلاف کھڑا ہونا پڑے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

یہ غلط خبر ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات، جنوبی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کیلئے پر امید: ایلس ویلز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستان کیساتھ اچھے تعلقات، جنوبی ایشیا میں کشیدگی میں کمی کیلئے پر امید: ایلس ویلز
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاکانڈیا کے دارالحکومت نئی دلی میں شہریت کے متنازع قانون پر مسلسل دوسرے دن بھی ہنگامے جاری ہیں جن میں ایک پولیس اہلکار سمیت دو افراد ہلاک ہو گئے۔ ایک سینئرپولیس اہلکار زخمی ہو گئے ہیں۔ RajRockstaar here is the issue of protest in India, the citizenship bill
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

‘دلی میں اب بھی جے شری رام کے نعرے لگ رہے ہیں‘دہلی کی گوکلپوری ٹائر مارکیٹ میں منگل کو دوسرے روز بھی آگ لگی دیکھی گئی ہے جبکہ مقامی میٹرو سٹیشن کے قریب پتھراؤ اور نعرے بازی کرتے افراد بھی نظر آئے ہیں۔ World Human rights champions are sleeping No worries, same like Karachi used to...........! sharam se doob maro india
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دلی میں ہنگامے جاری، اہلکار سمیت پانچ ہلاکشہریت کے متنازع قانون پر دلی میں ہنگامے جاری، پولیس اہلکار سمیت پانچ افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔ DelhiViolence DelhiPolice پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں: This is India's national capital on a day when President realDonaldTrump praised India for maintaining it's peaceful, democratic nature. He said India's rise is all the more inspiring...because you have done it as a democratic, peaceful, tolerant, free country. ماشااللہ دہلی سرکار نے کشمیر پہ بہت ظلم ڈھائے ہیں۔ کشمیریوں کی آہ لگی ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دلی میں ہنگامے، پولیس اہلکار سمیت سات افراد ہلاکانڈیا کے دارالحکومت نئی دہلی کے میں شہریت کے متنازع ترمیمی قانون کے خلاف احتجاج اور پرتشدد واقعات میں سات افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ پولیس نے کچھ علاقوں میں دفعہ 144 نافذ کر دی ہے۔ World's so called democratic nation behaving like that with their minority کشمیریوں کی بد دعا لگی ہے ابھی تو شعلے بھڑک رہے ہيں اپنی لگائی آگ ميں بھارت جلنا شروع
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »