دلہے کے بیت الخلاءمیں تصویر بناﺅ اور 51 ہزار انعام لے جاﺅ ، بھارت نے انوکھی سکیم متعارف کروا دی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )بھارتی ریاست مدھیا پردیش کی حکومت نے نہایت ہی انوکھی نوعیت

کی سکیم متعارف کروائی ہے جس کے تحت دلہا بیت الخلاءمیں سیلفی لے گا اور یہ ثابت کرے گا کہ اس کے گھر میں سہولت موجود ہے تو اس کی دلہن کو 51 ہزا ر روپے انعام میں دیئے جائیں گے ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ مدھیا پردیش کی حکومت نے شادی کے لیے یہ سکیم متعارف کرائی ہے جس کے لیے درخواست صرف اسی صورت دی جاسکتی ہے جب د±لہن یہ ثابت کردے کہ اس کے ہونے والے شوہر کے گھر میں باتھ روم میں موجود ہے۔میڈیا رپورٹس میں بتایا گیاہے کہ سرکاری افسران ہر جگہ باتھ روم چیک نہیں کرسکتے لہٰذا وہ د±لہا سے...

روم میں کھڑے ہوکر سیلفی کا مطالبہ کرتے ہیں۔باتھ روم میں کھڑے ہوکر سیلفی لینے کی شرط صرف دیہاتی علاقوں میں ہی نہیں بلکہ بھوپال شہر کی میونسپل کارپوریشن کی جانب سے بھی یہ مطالبہ سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کےمطابق بھوپال کے ایک شہری کا کہنا تھا کہ اسے بتایا گیا ہے کہ جب تک د±لہا باتھ روم میں موجود اپنی تصاویر فراہم نہیں کرے گا تب تک قاضی اس کا نکاح نہیں پڑھائے گا۔بھارتی میڈیا کا بتانا ہے کہ باتھ روم کے حوالے سے حکومت کی اسکیم 2013 سے ہے تاہم اس میں تصویر کا اضافہ حال ہی میں کیا گیا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبر پختونخوا کے بعد پنجاب کے ڈاکٹروں نے بھی مریضوں کیلئے مشکل کھڑی کردیwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بڑے ملک کے بادشاہ نے خرچہ بچانے کے لئے 5 شہزادوں کی شاہی حیثیت ختم کردیسٹاک ہوم(مانیٹرنگ ڈیسک) سویڈن کے شاہی خاندان نے اپنے پانچ بچوں کو شاہی درجے سے محروم کر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

امریکہ میں وائٹ ہائوس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کے لئے تعاون سے انکار کردیاہےامریکہ میں وائٹ ہائوس نے صدرڈونلڈٹرمپ کے خلاف مواخذے کے لئے تعاون سے انکار کردیاہے Read News realDonaldTrump WhiteHouse WhiteHouse StateDept
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملائیشیا کے وزیراعظم نے کشمیریوں کے دل جیت لیے، پاکستانی ہائی کمشنرملائیشیا کے وزیراعظم نے کشمیریوں کے دل جیت لیے، پاکستانی ہائی کمشنر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اربوں کے فنڈز کے باوجود لاڑکانہ میں مسائل کا انبار، بلاول نے نوٹس لے لیااربوں کے فنڈز کے باوجود لاڑکانہ میں مسائل کا انبار، بلاول نے نوٹس لے لیا MediaCellPPP BBhuttoZardari MediaCellPPP BBhuttoZardari آج بھی بھٹو زندہ ہے MediaCellPPP BBhuttoZardari Hahaha Hahaha 😀😀😀😀
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پینٹاگان نے شام میں ترکی کے ساتھ فضائی رابطہ کاری روک دیامریکی وزارت دفاع پینٹاگان نے کہاہے کہ مشترکہ فضائی آپریشنز کے مرکز نے ترکی کو شام میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »