دلہن کا اپنی شادی سے قبل ساس کے لیے ضرورت رشتہ کا اشتہار وجہ ایسی کہ انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

دلہن کا اپنی شادی سے قبل ساس کے لیے ضرورت رشتہ کا اشتہار، وجہ ایسی کہ انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آگیا

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

انٹرنیٹ پر ہنسی کا طوفان آ گیا۔ دی مرر کے مطابق اس اختون نے فیس بک اور دیگر سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر یہ اشتہار پوسٹ کیا ہے جس میں وہ کہتی ہے کہ ”مجھے میری شادی سے قبل میری ساس کے لیے ایک بوائے فرینڈ درکار ہے جو اس کی توجہ ہماری شادی سے ہٹا سکے اور ہماری شادی کے دوران اسے مصروف رکھ سکے۔“

اس دلہن نے اشتہار میں بتایا ہے کہ شادی کی تیاریوں میں اس کی ساس بہت زیادہ دخل اندازی کر رہی ہے اور وہ یقینا شادی کی تقریب میں بھی ایسی حرکات کرے گی جو اس کی شادی کی خوشی کو غارت کر دیں گی چنانچہ وہ چاہتی ہے کہ کوئی ایسا شخص مل جائے جو اس کی ساس کو شادی کے دوران مصروف رکھے۔ دلہن نے اشتہار میں لکھا ہے کہ ”جو شخص بھی میرا یہ کام کرے گا اور میری ساس کا بوائے فرینڈ بن کر اسے ہماری شادی کے دوران مصروف رکھے گا اسے میں 1ہزار ڈالر بھی دوں گی۔ اس شخص کو اگست میں جمعہ کی شام سے ہفتے کی شام تک میری ساس کے...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مزاحیہ فنکار کا قتل، افغان طالبان کا پہلے انکار پھر تفتیش کا اعلان - BBC News اردوافغانستان کے صوبہ قندھار میں چند روز پہلے قتل ہونے والے مزاحیہ فنکار نذر محمد عرف خاشہ زوانکے قریبی ذرائع کا کہنا ہے کہ خاشہ کو گھر سے مسلح افراد اٹھا کر لے گئے تھے اور پھر ایک درخت کے پاس سے اس کی لاش ملی تھی۔ مزاحیہ فنکار ایسے ہوتے ہیں 😂😂😂😂 ڈسکہ الیکشن پر بلاگ لکھ لکھ کر لائن لگانے والے کشمیر الیکشن میں کون جیتا ؟ اس پر نیوز کب لگانی ہے ؟ درندے کے منہ ایک دفعہ خون لگ جائے تو وقت آنے پر وہ اپنے بچوں تک کو کھا جاتا ہے، انکے منہ بیگناہوں کا خون لگ چکا ہے، اب یہ کبھی بھی جانور سے انسان نہین بن سکتے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

کراچی میں معصوم بچی کا قتل، شنیرا اکرم کا سخت برہمی کا اظہار
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

دولہے کا دھرنا کام کرگیا22گھنٹے بعد دلہن ساتھ جانے پر رضامند دلچسپ خبرآگئیمظفر گڑھ(مانیٹرنگ ڈیسک) مظفر گڑھ میں ایک دولہا کا 22گھنٹے طویل دھرنا بارآور ثابت ہوا، بالآخر دلہن اس کے ساتھ جانے پر راضی ہو گئی۔ نجی ٹی وی چینل 24نیوز کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عدالت کا دو بیویوں کے شوہر سے شادی کی خواہشمند خاتون پر جرمانہ - ایکسپریس اردوشوہر تیسری شادی کے لیے قانونی تقاضے پورے کرے، عدالت 🤔🤔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن نتائج مسترد، ن لیگ کا پاکستان اور بیرون ملک تحریک چلانے کا اعلانOk 😂😂😂 بیرون ملک کیوں وہاں تو آٹا چینی ادویات گھی پیٹرول سب عوام کو سستا میسر ہے 3 سالوں سے مہنگائی کا طوفان برپا ہے ایک احتجاج نہیں کر سکے اب نکلے تو اپنے مفاد کیلئے عوام کا جو نہیں پھر عوام ووٹ بھی نہیں دیتی اپوزیشن نے عوام کیلئے کیا کیا 3 سالوں میں کوئی ریلیف ملا آپ کے احتجاج سے؟ اقتدار اور دولت کی حوس میں مذید کتنا پاکستان کو رسوا کیا جائے گا ؟🙏 یا اللہ پاکستان پر رحم کرے امین ۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نیب کا دھوکہ دہی کے مقدمے میں اب تک کی سب سے بڑی ریکوری کا دعویٰاسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) قومی احتساب بیورو( نیب ) نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی ، جعلی ہاؤسنگ سوسائٹیز کیس کی انکوائری میں ملزموں کی ایک ارب 8 Plea bargaining can't be considered recovery.
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »