دلہا ’کرین‘ لے کر دلہن لینے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلہا ’کرین‘ لے کر دلہن لینے پہنچ گیا، ویڈیو وائرل ARYNewsUrdu

بھارت میں شادی کی تقریبات کی مضحکہ خیز ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوتی رہتی ہیں جسے دیکھ کر صارفین بھی بے ساختہ مسکرانے پر مجبور ہوجاتے ہیں۔

بھارتی میڈیا پر ایک ایسی ہی شادی کی ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ریاست شملہ کے مقام پر شدید برفباری ہوئی تو دلہا کرین کے ذریعے دلہن لینے پہنچ گیا۔ ویڈیو میں دلہے کو کرین میں شادی کے مقام تک پہنچتے دیکھا جاسکتا ہے تاہم یہ عمل دلہا کی خواہش کے بجائے حالات کے پیش نظر مجبوری میں کیا گیا ایک فیصلہ تھا۔ Because of heavy Snowfall going on in Himachal,a barat was ferried in Two JCB Machines in a Snow Bound are of Shimla district in Himachal ..Watch this video of Barat in JCBs ..Himachali Rocks

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Hahaha shukr kren shaikh rashed sab ko sath nhi ly gya 🚨🚨🚨

Gir in plaza Islamabad I_10 markaz

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیلم منیر کی نئی ویڈیو دیکھ کر مداح خوش ہوگئے -پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ نیلم منیر کی نئی ویڈیو نے مداحوں کو خوش کردیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئیکراچی : جاں بحق ایم کیوایم کارکن اسلم کی احتجاج میں شرکت کی ویڈیو سامنے آگئی ، اسلم شیلنگ اور لاٹھی چارج کے باعث شدید زخمی ہوئے ایم کیو ایم،جماعت اسلامی،مہاجر قومی موومنٹ،مہاجر اتحاد تحریک،سنی تحریک ان تمام جماعتوں کو پیپلز پارٹی کے مخالف سخت لائحہ عمل بنانا ہوگا،کراچی کی خاطر سب کو مل کر جدوجہد کرنا ہوگی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو ریکارڈنگ کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق - ایکسپریس اردوٹک ٹاک ویڈیو کے دوران بھائی سے گولی چلنے سے بہن جاں بحق مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ڈسکہ میں ڈاکٹر کے بجائے او ٹی اسسٹنٹ آپریشن کرنے لگا، ویڈیو منظرعام پرآگئیاو ٹی اسسٹنٹ نےخاتون کے اپنڈکس کا آپریشن کیا اور ٹانکے بھی لگائے We should appreciate T assistant.. Yahe tou Pakistanio ma talent ha😛😂 Sahiwal mai b bry hain apko nzr ye aya
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا کے لیے پرینک ویڈیو ز بنانے والے 17 طالبعلم ایران میں گرفتار کرلیے گئےتہران (ویب ڈیسک) ایران میں پولیس نے سوشل میڈیا کے لیے خوفناک پرینک ویڈیوز بنانے کے الزام میں 17 طلبا کو گرفتار کرلیا، پولیس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرلشدید ٹھنڈ اور۔۔۔حریم شاہ کی گرم پانی کے پول میں سوئمنگ۔۔ویڈیو وائرل bs koi aur news nhi tm logo k pass Maa ki new zaror daini hoti. Pakistani qoam ko pagal Banaya hoa.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »