دلہا تکتا رہ گیا، عاشق نے دلہن کی مانگ میں سندور بھردیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلہے کو ہاتھ میں ہار پکڑے دیکھا جاسکتا ہے جیسے وہ یہ منظر دیکھ کر سکتے میں آگیا ہو۔ ویڈیو دیکھیے: DailyJang

شادی کی تقریب جاری تھی اور دلہا دلہن ایک دوسرے کو پھولوں کا ہار پہنانے ہی والے تھے کہ اسی دوران دبنگ انداز میں منہ چھپائے لڑکی کے عاشق نے اسٹیج پر نہ صرف انٹری دی بلکہ جھٹ پٹ اس کی مانگ میں سندور بھرڈالا۔ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ لڑکی عاشق سے بچنے کی کوشش کرتی ہے، جبکہ اس دوران یہ شخص اپنی جیب سے مزید کچھ چیزیں نکالنے کی کوشش کرتا ہے اور اسی دوران لڑکی کے گھر والے اس شخص پر جھپٹ پڑتے ہیں۔

اس پوری ویڈیو میں دلہے کو ہاتھ میں ہار پکڑے دیکھا جاسکتا ہے جیسے وہ یہ منظر دیکھ کر سکتے میں آگیا ہو۔دلچسپ و عجیب سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخلبھارت میں سکھوں کے علیحدہ وطن کے لیے برطانیہ میں ریفرنڈم پانچویں مرحلے میں داخل Sikh UK Khalistan KhalistanReferendum 5thFace India Sikhism PMOIndia narendramodi sherryontopp hrw amnesty UN
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سیالکوٹ میں سری لنکن باشندے کے قتل کیس میں مزید 5 افراد گرفتارسیالکوٹ ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سیالکوٹ میں مشتعل ہجوم کے ہاتھوں ہلاک ہونے والے سری لنکن باشندے پریانتھاکے کیس میں پولیس نے مزید 5 افراد کو گرفتار کرلیا ہے ۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور: ماڈل ٹاؤن کچہری کے بخشی خانے میں جھگڑا قتل کے ملزمان سمیت 10 قیدی فرارلاہورکی ماڈل ٹاؤن کچہری میں قیدیوں کے گروپوں میں جھگڑا  ہوگیا جسے روکنے کیلئے پولیس نے بخشی خانےکا دروازہ کھولا تو قتل کے 2 ملزمان سمیت 10 قیدی فرار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دسمبر کے دوسرے ہفتے موسم سرما کے آغاز کا امکان
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

فلم کے سیٹ پر فائرنگ کرنے والے اداکار واقعے کے بارے میں کیا کہتے ہیں؟معروف ہالی ووڈ اداکار ایلک بولڈون کا کہنا ہے کہ فلم کے سیٹ پر ان سے ہونے والی فائرنگ جان بوجھ کر نہیں ہوئی اور وہ ایک حادثہ تھا۔ ✅عفاء مقابل المالي ✅كرت عمل ١٠٠ ريال ✅اعفاء رسوم المرافقين 🔰تعديل الرسوم 🔰تجديد اقامة وجوازات 🔰الغاء بلاغ هروب 🔰بلاغ هروب 🔰تصفير مخالفات المرور 🔰قرض بنكي بقيمة ٦٠الف 🔰تصفير غرامات مكتب العمل 🔰رفع ايقاف الخدمات↘️ ⬅️للتواصل وتس اب الربط اعلا الصحفة
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے عثمان بزدارسیالکوٹ واقعہ میں ملوث ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، عثمان بزدار UsmanBuzdar SialkotIncident MoIB_Official GovtofPunjabPK UsmanAKBuzdar CMPunjabPK
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »