دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب - ایکسپریس اردو

دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب -

07/04/2020 11:18:00 PM

دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد کروایا جائے، وزیر اعلیٰ پنجاب -

کورونا وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کیلئے اسپتالوں میں علیحدہ وارڈزبنائے جائیں، اجلاس سے خطاب

لاہور: وزیراعلی پنجاب نے دفعہ 144 پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنانے کے احکامات جاری کردیے ہیں۔ایکسپریس نیوز کے مطابق وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی زیرصدارت کورونا وباسے متعلق ویڈیو لنک اجلاس ہوا جس میں انہوں نے کہا کہ صوبے بھر میں دفعہ 144 پر سختی سے عملدرآمد یقینی بنایا جائے۔

اداکارہ عظمیٰ خان کے ملک ریاض کی بیٹیوں پر الزامات، سوشل میڈیا پر ہنگامہ چین عالمی طاقت کے طور پر امریکا کی جگہ لے رہا ہے: وزیر خارجہ یورپی یونین پاک فوج نے بھارتی کواڈ کاپٹر مار گرایا، ڈی جی آئی ایس پی آر

اجلاس سے خطاب میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب میں کورونا وائرس کے لئے روزانہ 3100مریضوں کے ٹیسٹ کرنے کی صلاحیت حاصل کرلی ہے، آئندہ چند روزمیں مزید آٹھ لیبز فعال ہونے سے یہ تعداد5 ہزار تک پہنچ جائے گی۔وزیر اعلی نے اجلاس میں وائرس سے متاثرہ حاملہ خواتین کیلئے اسپتالوں میں علیحدہ وارڈزبنانے کی ہدایت بھی جاری کی۔

مزید پڑھ: Express News »

😧 Please Sir Kar Dan تم سے نہیں ہو پائے گا 😭 اللہ کرے یہ کام ہو جائے 🙏🙏🙏 کب? حاملہ عورت کا کھانہ ملے گا زندہ رہیگی تو ہسپتال آئے گی نہ ورنہ تم تو بوکھ میں سب لوگوں کو مارنا چاہتے ہو This the only solution to slow the spread of covid19 yar ap plz ghar betho bhai apky bus ki bat nhin ,bus dua kardiya karo.

عوام نہیں سمجھتی خود سے کوئی زمیواری کا مظاہرہ نہیں کرتے kab? jb Italy ban gya لاک ڈاون تیس اپریل تک کر دیں مریضوں کی تعداد بڑھتی جا رہی ہےمحترم بلکل سختی کی جاے ورنہ اس عوام میں جاہلیت انتہا پر ہے O bhai pehlay 12000 or rashan wala siyasi bayan to pura karlo Hm corona se nahi bhook se zaroor marain ge btao koi is banday ko ja kr Apne in sb k fridge or almarian cheezon se bhari pari hain inko kya fikar k gareeb tabka kis preshani se guzar rha h

لو جی کر لی سختی بوزادار خوش ہوجا

بعض افراد کی جلد قدرتی طور پر دھوپ سے بچاؤ رکھتی ہے - ایکسپریس اردوکچھ افراد میں جینیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ان کی جلد پر دھوپ کے مضر اثرات مرتب نہیں ہوتے۔ وہ کیسے Pathan's on top in that list 🤝

سپریم کورٹ: کورونا سے متعلق وفاقی و صوبائی حکومتوں کی رپورٹس پر اظہار عدم اطمینان

سیالکوٹ : چینی سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والا دوکاندار گرفتارسیالکوٹ : چینی سرکاری ریٹ سے زائد قیمت پر فروخت کرنے والا دوکاندار گرفتار Read News Sialkot Sugar Arrested واہ کیا قوم ہیں ہم۔ جنہوں نے چینی سے اربوں بنانے وہ عزت دار ٹھہرے اور دوکاندار حوالات میں۔

کرونا وائرس، ماں نے بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران دم توڑ دیالندن: برطانیہ میں کرونا وائرس میں مبتلا 51 سالہ خاتون بیٹی سے فون پر گفتگو کے دوران چل

اسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہاسٹاک مارکیٹ : کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رحجان،250 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ Pakistan StockExchange KSE100 Index Increase PSX FinMinistryPak a_hafeezshaikh Covid_19 CoronaUpdate CoronavirusOutbreak pid_gov

طالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلانطالبان کا قیدیوں کے تبادلے پر افغان حکومت سے مذاکرات ختم کرنے کا اعلان Afghan Taliban End Talks Afghan Govt Prisoner Swap suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG Afghanistan suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG isi کا غلام suhailshaheen1 ashrafghani MoDAfghanistan moiafghanistan ARG_AFG هم طالب جیسا کویی ISI کا غلام نهی طالب دال خور کا کویی فرمایش قبول نا هوجایگاه اگر یی مذاکرات ناکام هوگیا همارا اگلا پروگرام شروع هوجایگا طالب دهشتگردو کا اعدام