دعا زہرا کی عمر کے تعین کیلیے خصوصی میڈیکل بورڈ تشکیل - ایکسپریس اردو

28/06/2022 4:00:00 PM

میڈیکل بورڈ کی سربراہی ڈاؤ میڈیکل کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل کریں گی

میڈیکل بورڈ دعا زہرا کی عمر کا تین دن میں تعین کرکے عدالت اور محکمے کو آگاہ کرے گا مزید پڑھئے: ExpressNews

میڈیکل بورڈ کی سربراہی ڈاؤ میڈیکل کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل کریں گی

۔ پولیس سرجن نے بتایا کہ میڈیکل بورڈ کے دیگر ممبران میں ڈاکٹر سکندر رفیق، ڈاکٹر رانی، پروفیسر نازلی حسین، ڈاکٹر رملہ ناز، پروفیسر شاہ جہاں، پولیس سرجن ڈاکٹر اقبال، ڈاکٹر سمعیہ، ڈاکٹر زبیر آغا سمیت دیگر ماہر ڈاکٹرز شامل ہیں۔.خاص رپورٹ فوٹو: فائل پاکستان مسلم لیگ (ق) کے سربراہ اور سابق وزیراعظم چوہدری شجاعت حسین نے پنجاب میں مسلم لیگ (ن) کے حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردید کردی۔ ق لیگی صدر نے کہا کہ میں صاف الفاظ میں کہتا ہوں کہ صوبائی اسمبلی میں چوہدری پرویز الہٰی ہی ہمارے امیدوار ہیں، ہمارے ارکان چوہدری پرویز الہٰی کو ہی ووٹ دیں گے۔ پنجاب اسمبلی میں اگر پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو 5مخصوص نشستیں مل گئیں تو پارٹی پوزیشن کیا ہوگی؟.27 جون 2022 لاہور: اکمل برادران نے والد کی صحت خرابی کے باعث قوم سے دعا کی اپیل کردی۔ تفصیلات کے مطابق سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ٹیسٹ کرکٹر کامران اکم نے ٹوئٹ کیا کہ والد طبیعت ناسازی کے باعث اسپتال میں داخل ہیں، قوم التماس ہے کہ ان کے لئے دعائے صحت کریں۔ Aslaam o Alaikum humble request to all please pray for my father’s recovery as he is in hospital 🤲🏻🤲🏻 — Kamran Akmal (@KamiAkmal23) June 27, 2022 ٹیسٹ کرکٹر عمر اکمل نے بھی ٹوئٹ کرتے ہوئے بتایا کہ صبح سینے میں تکلیف محسوس ہونے پر ابو کو اسپتال لے کر آئے، جہاں انہیں ایک اسٹنٹ ڈالا گیا ہے اور اب ہوش میں بھی آچکے ہیں، یہ ہمارے لئے مشکل مرحلہ ہے، تمام احباب سے درخواست ہے کہ وہ ان کی مکمل صحت یابی کے لیے دعا کریں۔ عمر اکمل نے والد کے بستر پر لیٹے ہوئے ایک تصویر بھی سوشل میڈیا پر شیئر کی ہے۔ REQUEST Plz pray for my Abu he is hospitalised We are going through a very tough time🤲.کے قیام سے متعلق ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے متعلقہ حکام سے پندرہ دن کے اندر چارسدہ، بونیر، ہری پور اور مانسہرہ کے اضلاع میں غیر استعمال شدہ سرکاری عمارتوں میں میڈیکل کالجز کے قیام کے حوالے سے رپورٹ طلب کی۔میڈیکل کالجز کے قیام کو ان علاقوں کی اشد ضرورت قرار دیتے ہوئے محمود خان نے منصوبے پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لئے ضروری اقدامات کرنے کی ہدایت کی۔.

مزید پڑھ:
Express News »
Loading news...
Failed to load news.

Periods atay agr isy toh yeh baligh hai lrki. Agr nai atay to yh shadi k like nai. Islam ke rooh sy faisla kro... Yh 18 Saal wla Kam to angrezo ka hai. Jinhy kch pta nai. Beshuk Islam insani fitrat k mutabik behtreen Deen hai دنیا کے بالی کام ختم ہوگئے بس دعا زہرا رہ گئ ہے۔ مافی دے دو۔ Is case ko ab compelet ho jana chaiye🙏😡

کراچی کے بورڈ میں کرپشن کا سب کو پتہ ہے، مطلب دعا کا باپ اگر بورڈ کو رشوت دے تو دعا کو 12 سال کا ظاہر کرنا کیا مشکل ہے؟ دعا کی زندگی خطرے میں ہے، اس ظالم باپ سے بچایا جائے۔ DuaZehra DuaZehraCase

چوہدری شجاعت کی پنجاب میں حمزہ شہباز کی حمایت کے دعووں کی تردیدق لیگی ارکان پنجاب اسمبلی نے ہمیشہ پارٹی نظم و ضبط کی پابندی کی ہے، چوہدری شجاعت حسین تفصیلات جانیے: DailyJang PMLQ PMLN

والد کی علالت، اکمل برادران کی قوم سے دعاؤں کی اپیلاکمل برادران کی قوم سے اپنے والد کی صحت کیلئے دعاؤں کی اپیل arynewsurdu اللہ جلد مکمل صحت یاب کرے۔ آمین 🤲🤲🤲

وزیراعلی خیبرپختونخواکی صوبے میں چارنئے میڈیکل کالج قائم کرنے کی ہدایتخیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان نے سرکاری اور نجی شعبے کی شراکت داری سے چار نئے میڈیکل کالج قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔انہوں نے پشاور میں نئے میڈیکل کالجز

نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی) نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے دورہ پاکستان کی تصدیق کر دی، کیویز کرکٹ ٹیم رواں سال دسمبر میں پاکستان کا دورہ کرے گی۔ قومی شاہین کیویز کے ساتھ 2 ٹیسٹ اور 3 ون ڈے

کرکٹرصہیب مقصود پر کڑا وقت، دعا کی اپیل کردیکرکٹرصہیب مقصود پر کڑا وقت، دعا کی اپیل کردی arynewsurdu اللہ انکی والدہ کی سرجری کامیاب فرما کر انہیں مکمل صحت و تندرستی عطا فرمائیں آمین اللہ پاک تمام مشکلیں دور فرمائے

بجلی کاٹنے کی دھمکی دے کر لوگوں سے رقم وصول کی جانے لگیسب سے پہلے راہول نام کے ایک شخص کو ایک ایس ایم ایس موصول ہوا جس میں اسے بتایا گیا کہ اس نے پچھلے مہینے کا بجلی کا بل ادا نہیں کیا۔