دعا زہرا کے والد کا کیس کے تفتیشی افسر کیخلاف بڑا اقدام

28/06/2022 12:58:00 PM

دعا زہرا کے والد کا کیس کے تفتیشی افسر کیخلاف بڑا اقدام #arynewsurdu

دعا زہرا کے والد کا کیس کے تفتیشی افسر کیخلاف بڑا اقدام arynewsurdu

کراچی: دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا اور کہا موجودہ تفتیشی افسر پر اعتماد نہیں۔

ویب ڈیسک 28 جون 2022 کراچی: دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت سے رجوع کرلیا اور کہا موجودہ تفتیشی افسر پر اعتماد نہیں، شبہ ہے کہ تفتیشی افسر عمر کے تعین کے لئے دعا زہرا کو پیش نہ کرے۔ تفصیلات کے مطابق سٹی کورٹ میں دعا زہرا کے مبینہ اغوا کیس میں والد مہدی کاظمی نے کیس کے تفتیشی افسر کی تبدیلی کے لئے عدالت میں درخواست دائر کردی۔ مہدی کاظمی کے وکیل جبران ناصر نے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت میں درخواست دائر کی ، درخواست میں کہا گیا ہے کہ موجودہ تفتیشی افسر کا رویہ جانبدارانہ نظر آتا ہے، مدعی مقدمہ مہدی کاظمی اور اہل خانہ کو موجودہ تفتیشی افسر پر اعتماد نہیں۔ درخواست میں مزید کہا گیا کہ اہل خانہ کو شبہ ہے کہ تفتیشی افسر عمر کے تعین کے چیک اپ کے لئے دعا زہرا کو پیش نہ کرے،عدالت تفتیشی افسر کو تبدیل کرنے اور کسی قابل افسر کو مقرر کرنے کے احکامات جاری کرے۔ یاد رہے دعا زہرا کی عمر کے تعین کے معاملے پر دعا کے والد مہدی کاظمی کی درخواست پر محکمہ صحت نے میڈیکل بورڈ تشکیل دے دیا ہے۔ یڈیکل بورڈ کی سربراہ ڈاوٴ میڈیکل کالج کی پرنسپل پروفیسر صبا سہیل ہوں گی جبکہ سیکریٹری ایم ایس سروسز اسپتال اور پولیس سرجن سمیت آغا خان اسپتال اور سول اسپتال کے ماہرین بھی بورڈ میں شامل ہیں۔ ایم ایس سروسز اسپتال نے عدالت سے دعا زہرا کو چیک اپ کے لئے پیش کرنے کے احکامات جاری کرنے کی استدعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ عدالت دعا زہرا کو 29 جون کو دوپہر 12:30 کوپیش کرنے کے احکامات جاری کرے۔.ایمل ولی خان نے کہا کہ پولنگ ایجنٹس کے ساتھ موجود فارم 45 اور سرکاری نتائج مختلف ہیں۔ اے این پی رہنما نے کہا کہ سرکاری مشینری کے استعمال، راتوں رات فنڈز کے اجراء پر الیکشن کمیشن کیوں خاموش رہا؟ قومی خبریں سے مزید.Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) تحریک انصاف کی باغی رہنما اور سابق رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کیخلاف تحریک انصاف کے مہم چلانے پر سابق وزیراعظم عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے سپریم کورٹ کو لکھے مراسلے میں کہا کہ فوج کے خلاف مہم چلانے پر عدالت عظمیٰ ازخود نوٹس لے اور تحریک انصاف پر بطور سیاسی جماعت پابندی عائد کی جائے۔ عائشہ گلالئی نے سپریم کورٹ سے استدعا کی کہ سابق وزیراعظم عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈالا جائے جو شرمناک انداز میں افواج پاکستان کو سیاست میں گھسیٹ رہے ہیں۔ یہ بھی پڑھیں: حکومت کا ادویات پر عائد 17 فیصد سیلز ٹیکس واپس لینے کا فیصلہ سابق رکن قومی اسمبلی نے مزید کہا کہ عمران خان ملک میں فوج اور عوام کے درمیان اشتعال انگیزی پھیلا رہے ہیں، حال ہی میں صوبائی حکومت کے پی میں 736 ملین روپے کا عوامی پیسہ خرچ کرکے کارکنان بھرتی کیے گئے۔ Share.ویب ڈیسک 26 جون ، 2022 میرپورخاص میں بلدیاتی الیکشن کے دوران پیپلزپارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامی کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ پیپلز پارٹی کے ایم پی اے ہری رام کے بیٹےکرن کمار اپنے ساتھیوں سمیت نور شاہ کالونی میں خواتین کے پولنگ اسٹیشن پہنچے، اس موقع پر ان کی خاتون پریزائیڈنگ افسر سے تلخ کلامی ہوئی۔ کرن کمار کا کہنا تھا کہ آپ نے ہماری ایجنٹ کو کیوں نکالا؟ خاتون پولنگ افسر کا کہنا تھا کہ میں نےکسی ایجنٹ کو نہیں نکالا، آپ مجھےدھمکا رہے ہیں۔ ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے خاتون پولنگ افسر سے تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کو خط لکھتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ مزید خبریں :.

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

اے این پی نے پی کے 7 سوات کے ضمنی انتخاب کے نتائج مسترد کردیےضمنی انتخاب میں اس نشست پر تحریک انصاف کے فضل مولا کامیاب ہوئے تھے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang ANP PTI Isko chor do baichara pagal hai

عمران خان کے خلاف سنگین غداری کے مقدمے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائرپی ٹی آئی کی باغی رہنما عائشہ گلالئی نے مطالبہ کیا ہے کہ افواج پاکستان کے خلاف مہم چلانے پر عمران خان کے خلاف غداری کا مقدمہ چلایا جائے۔

بلدیاتی الیکشن: پیپلز پارٹی کے ایم پی اےکے بیٹےکی خاتون پولنگ افسر سےتلخ کلامیڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسر نے خاتون پریزائیڈنگ افسر سے تلخ کلامی کا نوٹس لیتے ہوئے ایس ایس پی کو خط لکھتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی سراسر بد تمیزی ہے یہ عورت کی توہین ناقابل برداست بلاول کو چاہئیے فوری ایکشن لے اپنے ممبر کے خلاف saudkhalil0 Walaikum as salam 🤝! In gullo Batton ko na ahal karen misconduct karne pe Election Commission,

امریکی سپریم کورٹ کے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر امریکہ کے مختلف شہروں میں احتجاجنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے)  جمعہ کے روز  امریکی سپریم کورٹ کی جانب سے اسقاط حمل کے آئینی حقوق کے خاتمے کے فیصلے پر  امریکہ کے

سوات کے الیکشن میں ہماری کامیابی عمران خان کے بیانیے کی جیت ہے: محمود خانسوات پی ٹی آئی کا گڑھ ہے اور آئندہ بھی رہے گا، خیبر سمیت ملک بھر میں پی ٹی آئی اور عمران خان کی عوامی مقبولیت میں اضافہ ہو رہا ہے: وزیراعلیٰ کے پی کے یہ آپکی بے شرمی کی جیت ہے Dhandi zada election مینگو

اوورسیز پاکستانیوں کے ووٹنگ کے طریقہ کارکیخلاف پی ٹی آئی کی درخواست مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن )اسلام آباد ہائی کورٹ نے اوورسیز پاکستانیوں  کے لیے ووٹنگ کے طریقہ کار پر آئینی ترمیم کے خلاف درخواست مسترد کردی۔ نجی