دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم فرار ہوا یا کروایا گیا؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم فرار ہوا یا کروایا گیا؟ پولیس اہلکار مرکزی ملزم زوہیب قریشی کو جوتے دلوانے طارق روڈ لے گئے جہاں سے وہ با آسانی فرار ہوگیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ملزم کے فرار ہونے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، جبکہ واقعہ میں ملوث دو پولیس ہلکاروں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

ایف آئی آر میں پولیس اہلکار محمدنوید، حبیب ظفر اور فرار ہونے والے ملزم زوہیب قریشی کو نامزد کیا گیا ہے جبکہ مقدمہ میں گرفتار ملزم کو پولیس کی مدد سے فرار ہونے کی دفعات شامل کی گئی ہیں۔ گرفتار ہونے والے دونوں اہلکاروں کا تعلق کورٹ پولیس سے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا منگی کیس، پولیس کو مرکزی ملزم کے فرار میں استعمال ہوئی گاڑی کی تلاشکراچی میں گزشتہ روز دعا منگی اغواء برائے تاوان کیس کے مرکزی ملزم کے فرار میں استعمال ہونے والی گاڑی کی پولیس نے تلاش شروع کر دی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پولیس جوتے دلانے طارق روڈ لے گئی، دعا منگی کیس کا ملزم فرارکراچی پولیس ہائی پروفائل کیس کے ملزم کی حفاظت نہ کرسکی اور دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم زوہیب قریشی فرار ہوگیا. تفصیلات جانیے: DailyJang کراچی پولیس کو تو سارے سندھ نے مبارکباد پیش کی ہے کہ شاباش تم نے ہمارا بدلہ لے لیا ہے ایم کیو ایم والوں کی شلواریں اتار کر. اب یہ کیا ہوا کہ دعا منگی کا ملزم بھی نہ پکڑ سکی اور اس کو فرار کروا دیا. شاباش سندھ پولیس 😂 سندھ پولیس شاباش
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا لیکن اس کا انکشاف کب ہوا؟ تہلکہ خیز خبرکراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کی حفاظت نہ کرسکی، ماسٹر مائنڈز میں سے ایک مرکزی ملزم ذوہیب قریشی کورٹ پولیس کی حراست سے  فرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس؛ اغوا کا ملزم پولیس اہلکار کو شاپنگ کرانے کا چکمہ دے کر فرار - ایکسپریس اردوملزم کی حفاظت پر مامور 2 اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عامر بٹ نے صحافی حسنین شاہ کو کیوں قتل کروایا ؟ ملزم نے پولیس کے سامنے اعتراف جرم کر لیالاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )لاہور میں صحافی حسنین شاہ کے قتل کے الزام میں گرفتار عامر بٹ نے دوران تحقیقات اپنے جرم کا اعتراف کر لیاہے ۔ تفصیلات کے مطابق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

دعا منگی کیس کا مرکزی ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا لیکن اس کا انکشاف کب ہوا؟ تہلکہ خیز خبرکراچی (ویب ڈیسک) کراچی پولیس دعا منگی کیس کے مرکزی ملزم کی حفاظت نہ کرسکی، ماسٹر مائنڈز میں سے ایک مرکزی ملزم ذوہیب قریشی کورٹ پولیس کی حراست سے  فرار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »