دعا زہرہ کیس میں اہم موڑ: نکاح نامہ جعلی نکلا, نکاح خواں کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دعا زہرہ کیس میں اہم موڑ: نکاح نامہ جعلی نکلا, نکاح خواں کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا duazahra duazehrakazmi

کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی دعا زہرا کیس میں نیا اور اہم موڑ آ گیا۔ لڑکی کی جانب سے پیش کیا گیا نکاح نامہ جعلی نکلا۔

اے وی سی سی پولیس نے جعلی نکاح نامہ پر گواہ بنے والے اصغر نامی شخص کو گرفتار کر لیا۔ اے وی سی سی ذرائع کے مطابق اصغر کو کراچی منتقل کیا جارہا ہے جبکہ لڑکی کا 164 کا بیان کینسل اور کیس لاہور سے کراچی منتقل ہو گیا ہے۔دوسری جانب لاہور میں پولیس نے دعا زہرا کا نکاح پڑھانے والے نکاح خواں قاری حافظ غلام مصطفی کو حراست میں لے کر نا معلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ پولیس کے مطابق قاری غلام مصطفی حسن مارکیٹ نیو سمن آباد لاہور کا رہائشی ہے اور اس نے دعا زھرا کا بوگس نکاح پڑھایا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نکاح قبولیت ھوتی ھے لڑکا لڑکی قبول اک دوجے کو کریں تو نکاح جائز کہلاتا ھے گواہ میسر ھو تو پکا نکاح کہلاتا ھے نکاح نامہ تو ریاستی ضرورت ھے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دعا زہرہ کے نکاح خوان کو گرفتار کرکے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا - ایکسپریس اردوسمن آباد پولیس نےتفتیش کے لیے قاری کو نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عالمی مارکیٹ میں قیمتوں میں کمی کے باوجود پاکستان میں سونا مزید مہنگااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی اضافہ ہوا ہے۔ سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج سونے کی فی تولہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں ہونیوالے حالیہ دھماکوں میں بھارتی ایجنسی ’را‘ ملوث ہے: رپورٹکراچی کے علاقے صدر اور کھارادر کی بولٹن مارکیٹ دھماکوں میں تین دہشتگرد گروہوں نے ایک دوسرے کی معاونت کی: رپورٹ مزید پڑھیے: GeoNews KarachiBlast شیدا ٹلی اس دہشت گردی کا ذمہ دار ہے تین کالعدم تنطیمیں ؟؟؟ ن لیگ پی پی پی جے یو آئی تنطیمیں تو یہی ہیں ۔۔۔ بس اِنہیں کالعدم قرار دینا باقی ہے ۔۔۔ پہلے دیکھنا ہو گا کہ انکی آنکھ میلی تو نہیں تھی اگر میلی ہوئی تو فوراُُ نکال دیا جائے گا ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی دھماکوں میں بھارتی خفیہ ایجنسی را ملوث ہے تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی دھماکوں سے متعلق قانون نافذ کرنے والے اداروں نے تجزیاتی رپورٹ جاری کر دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ کراچی میں ہونے والے تینوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اور سندھ میں ڈائریا اور ہیضے کے مریضوں کی تعداد میں ہوشربا اضافہاس حوالے سے ذرائع کا کہنا ہے کہ ہیضے کے سب سے زیادہ کیسز میؤ اور جناح اسپتال میں رپورٹ ہوئے جن کی تعداد 800سے زائد ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: شدید گرمی میں طویل لوڈشیڈنگ سے شہری اذیت میں مبتلاکراچی میں شدید گرمی کے ساتھ کے الیکٹرک نے لوڈشیدنگ کا دورانیہ بھی غیر معمولی طور پر بڑھا دیا زرداری اور نواز خاندان نے مل کر ملک کو جس بے دردی سے لوٹا ہے ان کے محلات کو آگ لگا دی جائے اور سارے خاندان کو تا حیات جیل چور غدار کے الیکٹرک کا ڈائریکٹر نیازی کا بندا ہے جس نے نیازی کے جاتے ہی عوام کو تنگ کرنا شروع کر دیا پورے سندھ کا یہی ہال ہے 18 گھنٹے لوڈشیڈنگ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »