دعا زہرہ اور نمرہ کی بازیابی میں پنجاب پولیس تعاون نہیں کررہی: شہلا رضا - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیے: expressnews

صوبائی وزیر برائے ترقی حقوق نسواں شہلا رضا نے کہا ہے کہ پنجاب پولیس سندھ کی بچیوں کی بازیابی میں تعاون نہیں کررہی ہے۔

میڈیا سے گفتگو میں شہلا رضا کا کہنا تھا کہ یو ٹیوبرز بچیوں تک پہنچ گئے مگر پنجاب پولیس کو کوئی سراغ معلوم نہیں ہورہا۔آئی جی پنجاب کہتے ہیں بچیاں کے پی کے چلی گئیں۔معلوم ہوا ہے کہ یہ منظم گروہ ہے جو بچیاں اغوا کرکے دبئی بھیجتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Q k punjab police aaj kal logon k gharon per najaiz raid kerny main masroof hai

Useless

محترمہ پنجاب پولیس آپکے حکومتی اتحاد کو عمران خان سے بچانے میں مصروف ہے عام شہریوں اور سیاسی ورکرز کو بلا وجہ گرفتار کرنے کا اہم فریضہ انجام دے رہی ہے ان چھوٹے کاموں کے لیے وقت کہاں انکے پاس

Punjab police is engaged otherwise. They are arresting the world’s most wanted people such as Mehmood Ur Rasheed and raiding houses of former federal ministers. They’re so devoted to their job that they dont even care if it’s 3’o’clock in the morning. They’re worry about families

تے اپنے چچا شباز نو بولو

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب خیبر پی کے کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکانپنجاب، خیبر پی کے، کشمیر اور گلگت بلتستان کے کچھ علاقوں میں آج بارش کا امکان WeatherUpdates WeatherForecast Raining SummerSeason pmdgov Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لانگ مارچ کے پی اور پنجاب کے لوگوں کیلئے ہے، باقی جگہ احتجاج ہوگا: فوادلاکھوں لوگوں کو اسلام آباد پہنچنے سے کوئی نہیں روک سکتا، سابق وفاقی وزیر Sari manhoos shaqlein pti ki hee kyun hein 😜 Punjab se lanat wasool kren dabbo شروع ہونے سے پہلے ہی ٹُھس بھائی صاحب لانگ مارچ مُلک کی ایک نُکر سے لے کر دوسری نُکر پر ختم ہوتا ہے اس لئے اُسے لانگ مارچ بولتے ہیں اگر اتنا شوق ہے تو کم از کم کراچی تا اسلام آباد مارچ کریں میرا مشورہ ہے کوئی بہانہ بنا کر ابھی بھی عزت سے گھر بیٹھ جائیں نہیں تو واپسی کا راستہ بند
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

شہید کی توہین کسی صورت مناسب نہیں، پنجاب پولیس کا پرویزالٰہی کے بیان پر ردعلپولیس کے جوان دن رات فرائض کی انجام دہی میں قربانیاں دیتے ہیں، ترجمان پنجاب پولیس لگتا ہے زیادہ پی لی پوڈری صاحب نے- Bhot bora hoia hay پنجاب کا سب ست بڑا ڈاکو کس منہ سے ایک شہید کی تزلیل کر سکتا ہے جب کہ خود اس ڈاکو سے بولا نہی جاتا اور ٹانگیں قبر میں ہیں یہ بندہ بھی دوسرا نیازی ہے دونوں وہ سانپ ہیں جو وقت انے پہ اپنے ہی بچوں کو کھا جاتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پولیس کے پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپےعمران خان کی جانب سے لانگ مارچ کے اعلان کے بعد پولیس نے لاہور سمیت پنجاب، کراچی اور اسلام آباد کے مختلف علاقوں میں پی ٹی آئی رہنماؤں اور کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارے ہیں۔ DailyJang 🤣🤣🤣🤣😀😀😀
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

مقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیںراناثناء اللہمقتول پولیس اہلکار کے خون کے ذمہ دار عمران خان اور شیخ رشید ہیں،راناثناء اللہ RanaSanaUllah PTILongMarch MoIB_Official GovtofPakistan PTIofficial pmln_org PresPMLNPunjab ImranKhanPTI ShkhRasheed Detail News: 👇
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سوات اور دیر لوئر کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے - ایکسپریس اردوریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5.3 ریکارڈ کی گئی Wah kanjar Imran Khan Jo pnah Le ke betha he
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »