دعامنگی کیس کا چالان منظور، سماعت 7 جولائی کو ہوگی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دعامنگی کیس کا چالان منظور، سماعت 7 جولائی کو ہوگی تفصيلات جانئے: DailyJang

انسداد دہشت گردی عدالت میں دعامنگی کیس کا چالان پیش کیا گیا، پولیس کے جانب سے چالان میں بتایا گیا کہ اغواء کار دعا منگی کے اغوا کے بعد تاوان کے لیے اٹلی کا نمبر استعمال کر رہے تھے اغوا کار تاوان کے لیے دعا منگی کے والدین سے واٹس ایپ پر کال کرتے رہے ۔

دعا منگی کے والد نے 25 لاکھ روپے تاوان کی رقم ادا کرکے بیٹی کو بازیاب کرایا، چالان میں مزید بتایا گیا کہ اغواء کے بعد دعا منگی کو کلفٹن میں روفی بیچ پرائیڈ فلیٹ میں رکھا گیا تھا ۔ ملزمان نے دعا منگی کو زنجیروں سے باندھ کر رکھا تھا، ملزمان نے تفتیش کے دوران بتایا کہ بسمہ نامی لڑکی کو بھی اغوا کے بعد اسی فلیٹ میں رکھا گیا تھا جبکہ چالان میں بتایا کہ کیس میں مظفر عرف موذی، زوہیب قریشی، محمد طارق عرف شکیل سمیت 5 ملزمان گرفتار ہیں اور 2 ملزمان تاحال مفرور ہیں۔

پولیس کے مطابق ملزمان نے اپنے بیان میں اغواء سے متعلق اعتراف جرم کرلیا ہے، گرفتار ملزمان کے قبضے سے 9 ایم ایم پستول، 30 بور پستول، گاڑی، سی سی ٹی وی فوٹیج سمیت اہم چیز برآمد کرلی ہیں جس پر عدالت نے کیس کا چالان منظور کرلیا ۔قومی خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاناما پیپر کیس کا فیصلہ متنازع رہے گا، سابق جج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاناما پیپر کیس کا فیصلہ متنازع رہے گا، سابق جج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

پاناما پیپرز کیس کا فیصلہ متنازع رہے گا، سابق جج - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شاہزیب قتل کیس، ملزم شاہ رخ جتوئی کا پروڈکشن آرڈر جاریجوڈیشل مجسٹریٹ ملیر نے شاہ زیب قتل کیس ملزم شاہ رخ جتوئی کے خلاف بیرون ملک فرار سے متعلق کیس میں نامزد 2 ٹریول ایجنٹس کی بریت کی درخواست منظور کرلی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

فیصل واؤڈاکیخلاف نااہلی کیس جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکی درخواست منظورفیصل واؤڈاکیخلاف نااہلی کیس جلدسماعت کیلئےمقررکرنےکی درخواست منظور SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

معاونینِ خصوصی کیخلاف کیس کی جلد سماعت کی درخواست منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے رجسٹرار آفس کو کیس 15 جولائی کو سماعت کے لیے مقرر کرنے کا حکم دے دیا۔ تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »