دشمنوں کو زیادہ شدت سے نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے، صدر ٹرمپ - ایکسپریس اردو

مزید پڑھئے:

12.9.2019

مزید پڑھئے:

گزشتہ ہفتے امریکی فوجی کی ہلاکت کے بعد سے طالبان کے خلاف کارروائیوں میں تیزی لائی گئی ہے، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ گزشتہ 4 روز کے دوران امریکی افواج نے اس قدر شدت کے ساتھ دشمنوں کو نشانہ بنایا ہے جس کی مثال ماضی میں نہیں ملتی اور یہ سلسلہ جاری رہے گا۔

امریکی صدر نے مزید کہا کہ ہم لڑائی نہیں چاہتے اور اگر جنگ مسلط کی گئی تو اس کا بھرپور جواب دیا جائے گا۔ اس موقع پر انہوں نے افغان طالبان کے خلاف بھرپور کارروائیوں کا عندیہ بھی دیا۔ اس ضمن میں ان کا اشارہ عراقی جزیرے قانوس کےبارے میں تھا جہاں داعش کے ٹھکانوں پر لگ بھگ 36 ہزار کلوگرام وزنی بم برسائے گئے تھے۔

مزید پڑھ: Express News

امریکی صدر کے کہنے پر قومی سلامتی کے مشیر مستعفی - World - Dawn News

امریکی صدر سے اختلافات کے باعث قومی سلامتی کے مشیر 'فارغ' - World - Dawn News

امریکی صدر نے اپنے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر سے استعفیٰ لے لیاواشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے نیشنل سیکیورٹی ایڈوائزر جان بولٹن سے استعفیٰ لے لیا ہے۔

امریکی صدر نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو برطرف کردیاامریکی صدر نے قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن کو برطرف کردیا ويڈيو لنک: DailyJang

امریکی صدر نے قومی سلامتی کے مشیر کو فارغ کردیا - World - Dawn News

پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ ، امریکی صدر نے خوشخبری سنادیواشنگٹن(ویب ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان تناؤ

تبصرہ لکھیں

Thank you for your comment.
Please try again later.

تازہ ترین خبریں

خبریں

12 ستمبر 2019, جمعرات خبریں

پچھلا خبر

PM Justin Trudeau calls Canadian general election for 21 October - 92 News HD Plus

اگلا خبر

YouTube
پچھلا خبر اگلا خبر