دریلس ارطغرل: ’پاکستان سے کوئی اچھی آفر آئی تو ضرور قبول کروں گا‘ - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ارطغرل کا کردار ادا کرنے والے اینگن التن دزیتن کا انٹرویو: ’پاکستان سے کوئی اچھی آفر آئی تو ضرور قبول کروں گا‘

اینگن التن دزیتن سے جب پوچھا گیا کہ ان کا پسندیدہ ڈرامہ کون سا ہے جو وہ بار بار دیکھنا چاہتے ہیں تو انھوں نے کہا کہ وہ کوئی بھی ڈرامہ یا فلم بار بار نہیں دیکھتے اور جب ایک پراجیکٹ ختم ہو جائے تو پھر وہ ان کو دوبارہ نہیں دیکھتے اور نئے پراجیکٹ کے بارے میں سوچنا پسند کرتے ہیں۔

انھوں نے ایک یادگار سین کی شوٹنگ کا واقعہ بیان کرتے ہوئے کہا کہ ایک دن ان کے ساتھی اداکار سے اپنی لائنز ادا نہیں ہو پا رہی تھیں اور وہ ہیجان انگیز کیفیت میں مبتلا تھا۔ سین دہرایا گیا لیکن اس اداکار سے اپنی لائن صحیح طرح ادا نہیں ہو پائیں۔ ان کا کہنا تھا کہ چھ سال تک ایک ٹیم کے طور پر کام کرنا آسان نہیں لیکن انھوں نے پروڈیوسر اور ڈائریکٹر کے ساتھ مل کر ماحول کو خوشگوار رکھنے اور سب کو یکجا رکھنے کی بھر پور کوشش کی اور اس سے ڈرامے پر بھی بہت مثبت اثرات مرتب ہوئے۔اپنے بارے میں بات کرتے ہوئے اینگن التن دزیتن نے بتایا کہ وہ اپنے آپ کو انسان دوست تصور کرتے ہیں اور کوشش کرتے ہیں کہ کسی کا دل نہ دُکھائیں یا کسی کا دل نہ توڑیں۔

تاہم ان کا کہنا تھا کہ موجودہ دور کے انسان اُس دور کے لوگوں کے طرح معصوم اور سچے نہیں اور دوسروں کے دکھ درد کو بھی سمجھنے سے قاصر ہیں۔ لیکن وہ بتاتے ہیں کہ جہاں انھیں ترکی میں اس کی کامیابی کا یقین تھا لیکن اسے دنیا بھر میں جتنی مقبولیت ملی اس کا اندازہ نہیں تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ارطغرل غازی کے ’تُرگت‘ کی جانب سے عید کی مبارکبادارطغرل غازی کے ’تُرگت‘ کی جانب سے عید کی مبارکباد تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان سے محبت، ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے کی خواہش ہے: ارطغرللاہور: (ویب ڈیسک) ترکی کے شہرہ آفاق ڈرامے ’دیریلیش ارطغرل‘ جسے اردو میں 'ارطغرل غازی' ڈرامے کے مرکزی کردار ہیرو انجین التان دوزیتان (ارطغرل) نے پاکستانی ڈراموں اور فلموں میں کام کرنے پر دلچسپی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہمارا برادر ملک ہے، بچپن پاکستان سے محبت کے اظہار میں گزارا۔ محبت کا قرض بھی اتارنے کی کوشش کروں گا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ارطغرل کے 'ترگت الپ' سے وسیم بادامی کے معصومانہ سوالات -دنیا بھر میں مقبول ترک ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے اہم ترین کردار ‘ترگت الپ’ پہلی بار پاکستانی چینل کےمہمان بن گئے۔ بڑی عید پر سپراسٹار شاہدآفریدی اور وسیم بادامی کے ساتھ صرف اے آر وائی نیوز کی زینت بن کر پاکستانیوں سے مخاطب ہوئے۔ ترگپ الپ سے سینئراینکر پرسن اور پروگرام الیونتھ آور کے …
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

گزشتہ 10 سال میں تیسری بار گندم خریداری کا ہدف حاصل کیا گیا،علیم خانگزشتہ 10 سال میں تیسری بار گندم خریداری کا ہدف حاصل کیا گیا،علیم خان aleemkhan_pti pid_gov PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کانسٹیبل نے بار بارسگریٹ مانگنے والے زیرحراست ملزم پر فائرنگ کردی - ایکسپریس اردوملزم کو بجلی چوری کے کیس میں گرفتار کرکے حوالات میں بند کیا گیا تھا، پولیس ذرائع
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے جنگ کے دوران قومی ادارہ صحت نے ایک بار پھر اپنا سربراہ کھودیا - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »