دریائی گھوڑے جو دوست کی پکار اور دشمن کی للکار میں تمیز کرنا جانتے ہیں - BBC News اردو

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Qulity Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

دریائی گھوڑے جو دوست کی پکار اور دشمن کی للکار میں تمیز کرنا جانتے ہیں

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

دریائی گھوڑوں کے درمیان ’گفتگو‘ اور پیغام رسانی کے بارے میں مزید جاننے کے لیے فرانسیسی سائنسدانوں نے موزمبیق میں جنگلی حیات کے لیے مختص پارک ’مپوٹو سپیشل ریزرو‘ میں رہنے والے دریائی گھوڑوں کی آوازیں ریکارڈ کیں۔

سائنسدانوں نے کئی دریائی گھوڑوں کی ان آوازوں کو ریکارڈ کر کے پارک میں واقع مختلف جھیلوں کے کناروں سے نشر کیا۔ وہ دیکھنا چاہتے تھے کہ یہ آواز سُن کر دریائی گھوڑوں کا ردعمل کیا ہو گا۔ سائنسدانوں کا کہنا تھا کہ بڑی جسامت والا یہ جانور بظاہر دنیا سے بے خبر پانی میں پڑا رہتا ہے، لیکن تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ یہ انھیں اپنے ارد گرد کے ماحول کی پوری خبر ہوتی ہے اور انھیں جب بھی ریکارڈ کی ہوئی آواز سُنائی گئی انھوں نے فوری ردعمل کا اظہار کیا۔اجنبی دریائی گھوڑوں کی آواز کے جواب میں ان کی آواز زیادہ غصیلی ہو جاتی ہے، اس میں تیزی آ جاتی ہے اور یہ جواب زیادہ بلند آواز میں ہوتا ہے۔ اکثر اس زور دار جواب کے ساتھ ساتھ دریائی گھوڑا اپنے ارد گرد گوبر پھیلا کر بتا دیتا ہے کہ یہ علاقہ میرا...

’اس علم سے ہمیں شاید دریائی گھوڑوں کو تحفظ فراہم کرنے میں بھی مدد مل سکتی ہے کیونکہ کئی مرتبہ ہمیں ایک علاقے میں دریائی گھوڑوں کی نسل کو صحت مند رکھنے کے لیے ان میں سے کچھ کو دوسری جگہ منتقل کرنا پڑتا ہے۔‘

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK
 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

🤔🤔

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، پبلک ٹرانسپورٹ میں ایس اوپیز کی سرعام خلاف ورزیاللّٰہ خیر کرے کیونکہ رمضان نزدیک آرہا ہے تماشا بند کرو. کرونا کرونا لگ اکر عوام کو پاگل بناچکے ہو. بیغرتو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

فیصل آباد: قیمتوں میں مسلسل اضافہ، لومز مالکان کی فیکٹریاں بند کرنے کی دھمکیایک بہت بڑی ریلی نکالیں گے جس میں حکومت کو بتائیں گے کہ آپ کے معیشت کی بہتری کے دعوے سارے ٹُھس ہیں: لومز مالکان مزید پڑھیں:GeoNews Faisalabad MFarooq86383058
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ای وی ایم کی اسٹوریج کیلئے 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفرالیکٹرانک ووٹنگ مشین کی اسٹوریج کے لیے وفاقی وزارتِ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو 2 عمارتوں میں جگہ دینے کی آفر کر دی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب کی پاکستان کے ساتھ قیدیوں کی منتقلی کی منظوری - ایکسپریس اردوپاکستان کے ساتھ جرائم اور منشیات اسمگلی کے انسداد کے معاہدے کی بھی منظوری دی گئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »