دریائے سندھ میں گدو کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے: این ڈی ایم اے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دریائے سندھ میں گدو کے مقام پر درمیانے درجے کا سیلاب ہے: این ڈی ایم اے مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Sindh

تفصیلات کے مطابق ترجمان این ڈی ایم اے نے بتایا ہے کہ گدو کے مقام پر دریائے سندھ میں درمیانے درجے کا سیلاب آیا ہے، 1613 افراد کو متبادل جگہوں پر منتقل کر دیا گیا ہے۔

دریائے ستلج پر گنڈا سنگھ والا پر پانی کا لیول 19.30 فٹ، بہاؤ 60340 کیوسک ریکارڈ کیا گیا، گنڈا سنگھ والا پر پانی کے بہاؤ میں بتدریج اضافہ ہو رہا ہے۔ترجمان این ڈی ایم اے نے بتایا کہ دریاؤں کے اطراف قصور میں 18 دیہات متاثر ہوئے، ضلعی انتظامیہ قصور نے متاثرہ دیہات سے 1220 افراد کو ریسکیو کیا، 3 دیہات بھکی ونڈ، چندرہ سنگھ اور گھاٹی کلنجر مکمل زیر آب ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستلج اور دریائے سندھ میں پانی کے بہاوٴ میں اضافہ، 33 دیہات زیر آب - ایکسپریس اردوانتہائی متاثرہ 3 دیہات مستی کے، چدر سنگھ اور بکی ونڈ کو 90 فیصد تک خالی کروا لیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارتی آبی جارحیت :دریائے سندھ میں کشتی اور تیراکی پر پابندیپشاور:بھارت کی جانب سے پانی پر کی جانے والی جارحیت کے پیش نظر دریائے سندھ میں کشتی اور تیراکی پر پابندی لگادی گئی۔ پی ڈی ایم اے نے کوہستان ، بٹگرام ، طورغر ، مانسہرہ ، ایبٹ آباد ، ہری پور ، نوشہرہ اور ڈیرہ اسماعیل خان کے ڈپٹی کمشنرز کو خط کے ذریعے آگاہ […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

بھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحالبھارت نے دریائے ستلج میں پانی چھوڑدیا،پاکستان کے دریائی نظام میں سیلاب جیسی صورتحال Read News India RiverSatluj Pakistan Flood pid_gov MoIB_Official PDMA
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہدریائے ستلج میں گنڈاسنگھ والا کے مقام پر پانی کے اخراج میں بتدریج اضافہ Read News RiverSutlej SutlejRiver GandaSingh OverWater pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آج دریائے چناب اور نالوں میں مزید پانی بڑھے گا،فلڈ کنٹرول حکامگوجرانوالہ میں دریائے چناب میں ہیڈ مرالہ اور خانکی کے مقام پر پانی کا بہاؤ نارمل ہے تاہم آج دریائے چناب اور نالوں میں مزید پانی بڑھے گا۔ ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کے مطابق برساتی نالوں میں...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے پانی چھوڑنے کےبعد دریائے راوی میں سیلاببھارت کے پانی چھوڑنے کےبعد دریائے راوی میں سیلاب Pakistan India FloodSituation RaviRiver IndiaLeavesWaterForFlood pid_gov Rains WeatherAlert WeatherPK RaviClosedForTraffic
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »