درخواستوں پر درخواستیں آرہی ہیں کہ مجھےبھی باہر جانے دو، گورنر سندھ

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 24%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

درخواستوں پر درخواستیں آرہی ہیں کہ مجھےبھی باہر جانے دو، گورنر سندھ ARYNewsUrdu

سکھر: گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کاکسی قسم کے ایڈونچر کرنے کا کوئی پروگرام نہیں، حکومتی اراکین وزیراعظم پربھرپوراعتماد کرتے ہیں.

سکھر میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا کہ نوازشریف کامعاملہ سب کے سامنے ہے وہ ہشاش بشاش طیارےمیں گئے اور اگلےدن شاپنگ کرتےہوئے نظر آئے کارکنوں کو بھی سوچناچاہیےجس کے پیچھےچل رہےہیں وہ شاپنگ کررہےہیں یہ ساراکچھ اپنےقوم کےساتھ جھوٹ بولناہے،لو گ اب سمجھ گئے ہیں کون جھوٹ بول رہااورکون سچ۔

گورنر سندھ نے کہا کہ سب لائن لگا کر بل پر دستخط کریں گے مگر کسی صورت بھی کوئی شرط نہیں مانی جائے گی جب ملک پربات آتی ہےتوتمام جماعتیں ایک پیج پرہوتی ہیں، احتساب سے استثنیٰ کسی کو حاصل نہیں جب کہ نوازشریف بیماری کابہانہ بناکرگئےہیں اور ابھی درخواستوں پردرخواستیں آرہی ہیں کہ مجھےبھی باہرجانے دو۔ عمران اسماعیل نے کہا کہ حکومت کا کسی قسم کےایڈونچرکرنےکاکوئی پروگرام نہیں حکومتی اراکین وزیراعظم پربھرپوراعتمادکرتےہیں اگرپیپلز پارٹی میں فارورڈبلاک بن رہا ہے تو وہ جانیں ۔

گورنر سندھ کا مزید کہنا تھا کہ آئی جی اور چیف سیکریٹری صوبائی حکومت نےمرضی سے لگوائے انہیں وزیراعظم نے بلایا تھا شاید اسی وجہ سے وہ ناراض ہیں میں سمجھتا ہوں پاورسینٹرکسی ایک شخص تک محدود نہیں ہونی چاہیے، وزیراعظم کسی ایک صوبے کا نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سرکاری اسپتالوں میں دوائیں خریدی جاتی ہیں مگر دستیاب نہیں ہوتیں: گورنر بلوچستانگورنر بلوچستان امان اللہ یاسین زئی کا کہنا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں دوائیں خریدی جاتی ہیں مگر اسپتال میں دستیاب نہیں ہوتیں۔ کیا یہ کرپشن نہیں۔ یہ سب کچھ ڈرگ سپلائرز،ڈاکٹرز اور بیوروکریٹس کی ملی بھگت سے ہوتا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سب کہہ رہے ہیں مریم جا رہی ہیں، مجھے ایسا نہیں لگتا: شیخ رشیدسب کہہ رہے ہیں مریم جا رہی ہیں، مجھے ایسا نہیں لگتا: شیخ رشید Read News MaryamNSharif ShkhRasheed pmln_org PTIofficial
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ستم ظریفی ہے کہ قانون سازی میں وہ لوگ بھی شامل ہیں جو قانون کو مطلوب ہیں،فردوس عاشق اعواناسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات ونشریات فردوس عاشق
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'سٹے آرڈرز کی وجہ سے مشکلات، بی آر ٹی، مالم جبہ کے ریفرنسز تیار ہیں'
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

'عمران خان کو مائنس کرنے کا خواب دیکھنے والے خود مائنس ہو رہے ہیں'عمران خان سے عوام کی مخالفت نہیں۔ اس کی کابینہ یا پیچھے سرپرستی کا ہاتھ ملک کو مزید تباہ برباد کردے گا۔ انہوں نے زرداری صاحب یا نوازشریف صاحب کو ماضی استعمال کیا مفادات دیکھتے اپنے یا ان کے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ میں تبدیلی کی افواہیں بے بنیاد ہیں، شیخ رشیدان ہاؤس تبدیلی کی باتیں کرنے والے خواب دیکھ رہے ہیں، شیخ رشید تفصیلات جانئے: DailyJang پاکستان کا لعنتی کردار
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »