نترجن اور ان کے 6 قریبی ساتھیوں بشمول آل راؤنڈر وجے شنکر دیگر کھلاڑیوں سے علیحدہ کردیا گیا ہے، رپورٹ۔کورونا نے دبئی میں جاری آئی پی ایل میں شریک بھارتی کھلاڑیوں کو ’کلین بولڈ‘ کرنا شروع کردیا ہے، لیکن اپنی روایتی ہٹ دھرمی کو برقرار رکھتے ہوئے آئی پی ایل کے منتظمین آج سن رائزر حیدرآباد اور دہلی کیپیٹلز کے درمیان ہونے والے میچ کا انعقاد کرا رہے ہیں۔
الجزیرہ میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق سن رائزر حیدرآباد کے باؤلرتھنگاراسو نترجن نے انڈین پریمیئر لیگ کے پہلے ’ کورونا مثبت‘ کھلاڑی کا اعزار حاصل کرلیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نترجن اور سن رائزر حیدرآباد میں ان کے 6 قریبی ساتھیوں بشمول آل راؤنڈر وجے شنکرکو ان دیگر کھلاڑیوں سے علیحدہ کردیا گیا جو آج دبئی کے انٹرنیشنل اسٹیدیم میں ہونے والے ٹی 20 ٹورنامنٹ میں دہلی کیپیٹلز کا سامنا کریں گے۔
اس بارے میں حیدرآبادی ٹیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ نترجن ، ٹیم مینیجر وجے کمار، فزیو تھیراپسٹ جے شیام سندر، ڈاکٹرانجنا وینن، لاجسٹک مینیجر توشار کیھد کر اور نیٹ باؤلر پیریاسمے گنیسا کو قرنطینہ کردیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ انڈیا میں کورونا کی تباہ کاریوں کی وجہ سے 5 ماہ کے تعطل کے بعد اتوار سے دبئی میں آئی پی ایل کا دوبارہ آغاز کیا گیا ہے۔
جھوٹ مت بولو
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
بھارت میں مسلمانوں کی آبادی میں اضافہ، ہندوؤں کی آبادی میں کمی، تحقیق - ایکسپریس اردو60 سال کے عرصے میں بھارت کی آبادی میں مسلمانوں کے تناسب میں 4 فیصد اضافہ ہوا ہے, رپورٹ انشاء اللہ یہی ہندوستان والوں کے ظلم کہ نتیجہ ہیں کے لوگ مسلمان ہورہی ہے ان شاء اللہ پوری دنیا میں اسلام کا غلبہ ہوگا سے کوئی بھی سوال پوچھ سکتا ہے اور کوئی فتویٰ پوچھ سکتا ہے۔ جب امام المہدی آئیں گے تو ان کے پہلے حامی عام لوگ ہوں گے اور جو عام طور پر معاشرے کا کمزور طبقہ سمجھے جاتے ہیں اور ہم ان سے بات کرنا پسند نہیں کرتے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر لیگ میں پہلا کورونا کیس سامنے آ گیا کس ٹیم کے کھلاڑی کو قرنطینہ کر دیا گیا ؟ جانئےدبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )متحدہ عرب امارات میں جاری انڈین پریمیئر میں کورونا وائرس کا پہلا کیس سامنے آگیا۔ آئی پی ایل فرنچائز سن رائزرز حیدرآباد کے بولر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
دبئی میں بلاول بھٹو کی 33 ویں سالگرہ کی تقریب کا اہتمامدبئی (طاہر منیر طاہر) چیرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی 33 ویں سالگرہ پاکستان پیپلز پارٹی گلف کے زیر اہتمام دبئی میں ہوئی ۔ تقریب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
روس: یونیورسٹی میں فائرنگ کے واقعے میں 8 افراد ہلاکمتعدد زخمی حملہ آور گرفتارروس کی یونیورسٹی آف پرم میں ایک طالبعلم کی جانب سے اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں کم از کم 8 افراد ہلاک اور متعدد دیگر زخمی ہو گئے ہیں جبکہ حملہ آور کو گرفتار
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
جوہانسبرگ کے میئر راہگیر کو بچانے کی کوشش میں کار حادثے میں ہلاکجوہانسبرگ: جنوبی افریقا کے شہر جوہانسبرگ کے 46 سالہ میئر جولیدے ماتونگو نئے ووٹرز کی اندراجی مہم سے واپسی پر کار حادثے میں ہلاک ہوگئے۔ عالمی خبر
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »
پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری، مثبت کیسز کی شرح 4 فیصد پر آگئیاسلام آباد : پاکستان میں کورونا صورتحال میں بہتری آنے لگی اور کورونا ٹیسٹ مثبت آنے کی شرح4.1 فیصد ہوگئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »