دبئی ، مسافر بسوں میں مفت وائی فائی کی سہولت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی ، مسافر بسوں میں مفت وائی فائی کی سہولت تفصيلات جانئے: DailyJang

متحدہ عرب امارات کے سینٹرل ٹرانسپورٹ کے ادارے کی جانب سے ٹیکسیوں کے بعد اب بسوں میں بھی مفت وائی فائی سہولت فراہم کرنے کیلئے تجرباتی مرحلے کا آغاز کر دیا گیا ہے۔

جنرل ٹرانسپورٹ کمپنی اور اماراتی ٹیلی کمیونیکشن الاتصالات کی جانب سے امارات میں بسوں میں سفر کرنے والوں کیلئے 520 بسوں اور 120 و یٹنگ اسٹیشنوں میں مفت وائی فائی سروس فراہم کی جائے گی۔ ٹرانسپورٹ ادارے کے سربراہ نے صحافیوں کے ہمراہ ابو ظہبی کی بسوں میں مفت فراہم کی جانے والی وائی فائی سروس کا جائزہ لیا ۔

ان کا کہنا تھا کہ بس کمپنی کی جانب سے اپنے صارفین کو بہتر سے بہتر خدمات فراہم کرنے کیلئے نئی سہولتوں کی فراہمی کو یقینی بنانے کیلئے وقتاً فوقتاً اقدامات کئے جاتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواستپی ٹی آئی کے بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی وارداتکراچی: (دنیا نیوز) کراچی کےعلاقے گزری میں پیپلز پارٹی کے سینئر سینیٹر تاج حیدر کے گھر پر ڈکیتی کی واردات، پولیس کی واقعہ چھپانے کی کوشش، تاج حیدر نے دعویٰ کیا ہے کہ ایک ماہ میں گھر پر دوسری واردات ہوئی ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت: مقتول مسلمان کے مقدمے سے ملزمان کے خلاف قتل کی دفعہ خارج - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سورن سنگھ کے قاتل بلدیو کمار کی بھارت میں سیاسی پناہ کی درخواست | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

تاج حیدر کے گھر میں ایک ماہ کے دوران چوری کی دوسری واردات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بلاول کی ملک اسد کی والدہ کے انتقال پر تعزیتبلاول کی ملک اسد کی والدہ کے انتقال پر تعزیت تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »