دبئی: وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ملاقات

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دبئی: وزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے نائب صدر اور وزیراعظم اور دبئی کے حکمران عزت مآب شیخ محمد بن راشد المکتوم کی ملاقات تفصیل:PMShehbazSharif VisitUAE PMLN CMShehbaz GovtofPakistan pmln_org Marriyum_A uaeembassyisb UAE

عزت مآب شیخ محمد بن راشد نے وزیراعظم کا دبئی میں خیرمقدم کیا اور ان کی قیادت میں پاکستان کی ترقی کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ وزیراعظم نے ان کا اور ان کے وفد کا پرتپاک استقبال کرنے پر عزت مآب کا شکریہ ادا کیا۔ملاقات کے دوران وزیراعظم نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات تعلقات کی اہمیت پر زور دیا اور کہا کہ پاکستان متحدہ عرب امارات کو ایک قابل اعتماد سیاسی اور اقتصادی شراکت دار کے طور پر دیکھتا ہے۔ انہوں نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے تعلقات کو تمام شعبوں میں مزید گہرا کرنے کے لیے مزید مواقع...

تجارت اور سرمایہ کاری کے مواقع پر تبادلہ خیال کرنے اور انہیں ٹھوس شراکت داری میں تبدیل کرنے کے لیے دونوں ممالک کے نجی شعبے کے درمیان رابطے کو تیز اور مضبوط بنانے کی اہمیت پر زور دیا۔عزت مآب شیخ محمد نے پاکستانی کمیونٹی کی لگن اور محنت کی تعریف کی جس نے متحدہ عرب امارات کی ترقی میں نمایاں کردار ادا کیا۔ وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان تاریخی تعلقات کو سراہا اور دوطرفہ تعاون کو مزید بڑھانے کے لیے متحدہ عرب امارات کی قیادت کے ساتھ مل کر کام کرنے کے لیے اپنی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر اعظم شہباز شریف کی یو اے ای کے ہم منصب سے ملاقات، دورہ پاکستان کی دعوتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم شہباز شریف اور نائب صدر و وزیراعظم یو اے ای شیخ محمد بن راشد المکتوم کے درمیان ملاقات ہوئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

یو ای اے کا پاکستان کا 2 ارب ڈالر قرض اوور رول کرنے اور مزید ایک ارب ڈالر دینے کا اعلانوزیراعظم شہباز شریف نے ابوظبی میں متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی رول اوور ماما! لفافے ٹھا 😆😆 ہم تو مشورے دیتے رہ گئے اچھا ہے مزید مال اکٹھا کریں مالکوں کے لئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم شہباز شریف آج دوروزہ دورے پرمتحدہ عرب امارات جائیں گےدورے کے موقع پر وزیراعظم شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان سے ملاقات کریں گے۔ ،واہ! یہ پھر کسی کے پاؤں چاٹنے اور گھٹنے دبانے کے لیے روانہ ہو گیا Wastage of money چوہدری شجاعت حسین کا آصف زرداری کو فون! 哈菲茲被詛咒了。誰做出了虛假的承諾。
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دورہ ابوظہبی: وزیر اعظم ابوظہبی میں متحدہ عرب امارات کی قیادت سے بات چیت کریں گےوزیراعظم محمد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورے پر ابوظہبی پہنچ گئے۔متحدہ عرب امارات کے اقتصادی امور کے وزیر عبداللہ توق الماری اور پاکستانی pmln_org CMShehbaz اور بھیک مانگنے کے لیے پھر کوئی چولی مارے گا جوکر کہیں کا 🖐️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم محمّد شہباز شریف متحدہ عرب امارات کے دو روزہ دورہ پر ابو ظہبی پہنچ گئےوزیراعظم کا دورہ یو اے ای ، 2 ارب ڈالرز کی ادائیگی مؤخر کرنے کی درخواست کریں گے Read News PrimeMinister ShehbazSharif pmln_org CMShehbaz uaeembassyisb UAE Pakistan CMShehbaz
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

یواے ای کا پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر قرض میں توسیع اور ایک ارب ڈالر اضافی دینے کا اعلاندبئی : متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمدبن زیدالنہیان نے پاکستان کیلئے 2 ارب ڈالر قرض میں توسیع اور ایک ارب ڈالر اضافی دینے کا اعلان کردیا۔ پٹواریو بھنگڑے پاؤ، بجائے اسدے کہ کجھ شرم آئے،،
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »