دادو اور جھل مگسی میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں وانگو کی پہاڑیوں میں پھنسے ہندوخاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 53 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دادو اور جھل مگسی میں پاک فوج کی امدادی کارروائیاں، وانگو کی پہاڑیوں میں پھنسے ہندوخاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیا

مدد فراہم کررہے ہیں ،وانگو کی پہاڑیوں میں پھنسے خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں 8گھنٹے لگے، ہندو فیمیلز و انگو ہلز میں پانی کی سطح بلند ہونے کی وجہ سے محصور تھیں ۔

پاک فوج کے تعلقات عامہ کے شعبے آئی ایس پی آر کے مطابق دادو اور جھل مگسی کے علاقوں میں ریلیف اورریسکیو آپریشن جاری ہے،پاک فوج اور بحریہ کی ریسکیو ٹیمیں مقامی انتظامیہ کے ساتھ کام کررہی ہیں،آرمی اورنیوی کی میڈیکل و انجینئرنگ ٹیمیں سول انتظامیہ کی معاونت کررہی ہیں۔ مسجد اللہ کا گھر ہے اس کا احترام ہم پر فرض ہے،شرمناک حرکت پر سخت سزا دی جائے،شہباز گل نے مسجد میں گانے کی شوٹنگ پر سزا کا مطالبہ کردیا

آئی ایس پی آر کے مطابق متاثرہ علاقوں میں خوراک فراہم کی جارہی ہے اورمتاثرین کو محفوظ مقامات پر منتقل کیاجارہا ہے،آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ متاثرہ علاقوں میں ایک ہزار افراد کو کھانا فراہم کردیا گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاسی پل کو ہرقسم کی ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا ہے،بی بی نانی پل کے قریب گیس پائپ لائن متاثر ہوئی ہے،آئی ایس پی آر کاکہنا ہے کہ وانگو کی پہاڑیوں میں پھنسے ہندوخاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کردیاگیا،وانگو کی پہاڑیوں میں پھنسے خاندانوں کو محفوظ مقامات پر منتقل کرنے میں 8گھنٹے لگے،پاک فوج کے ادارے کاکہنا ہے کہ کوسٹل ہائی وے سے رابطے بحال کردیئے گئے،پانی کا بہاوَ زیادہ ہونے کی وجہ سے این 65پر بی بی نانی اورپنجراپل بند...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں مون سون بارشیں، پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کیلیے میدان میں آگئیشہر قائد میں مون سون بارشوں کے بعد پاک فوج نے سول انتظامیہ کی مدد کے لیے ریلیف آپریشن کا آغاز کردیا ہے، پاک فوج کی ریسکیو ٹیمیں امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu PakArmy Karachi
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاک فوج کی دادو میں امدادی کارروائیاں، سیلاب میں پھنسے افراد محفوظ مقامات پرمنتقل - ایکسپریس اردوپاک فوج کی دادو میں امدادی کارروائیاں، سیلاب میں پھنسے افراد محفوظ مقامات پرمنتقل -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایتوزیراعلیٰ کی مزید بارشوں کی پیش گوئی کے تناظر میں احتیاطی تدابیر یقینی بنانے کی ہدایت pid_gov Baluchistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

جھل مگسی میں سیلاب: پاک فوج کاریلیف اور ریسکیو آپریشنجھل مگسی میں سیلاب: پاک فوج کاریلیف اور ریسکیو آپریشن SamaaTV
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

دادو:‌ نائی گج ڈیم میں شگاف، پاک فوج کی امدادی کارروائیاں‌ جاری، آئی ایس پی آرکراچی: (دنیا نیوز) سندھ میں حالیہ بارشوں سے نائی گج ڈیم کو شدید نقصان پہنچا ہے، فیلڈ پروٹیکشن بند میں شگاف پڑ گیا ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پاک فوج دادوکے مختلف علاقوں میں امدادی سرگرمیوں میں مصروف عمل ہے.
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

جنگ کی صورت میں پوری قوم فوج کے شانہ بشانہ ہوگی،صدر آزاد کشمیرآزا دجموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے کہا ہے کہ جنگ ہونے کی صورت میں پاکستانی فوج کے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »