دائرے کا سفر

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 102 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 44%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکمرانوں کی نالائقیاں اپنی جگہ، لیکن اللہ تعالیٰ جتنا کرم ہم پاکستانیوں پر کرتا ہے اس کی کوئی حد ہی نہیں۔ جب بھی ہمارے حکمران اپنی نالائقیوں، پڑھیئے خالد مسعود خان کا مکمل کالم: RoznamaDunya DunyaColumns

حکمرانوں کی نالائقیاں اپنی جگہ، لیکن اللہ تعالیٰ جتنا کرم ہم پاکستانیوں پر کرتا ہے اس کی کوئی حد ہی نہیں۔ جب بھی ہمارے حکمران اپنی نالائقیوں، نااہلیوں اور بدنیتوں سے ملک اور غریب عوام کا بیڑہ غرق کرنے کی کوشش کرتے ہیں غیب سے ایسی مدد آتی ہے کہ اس رحیم کے کرم پر جتنا بھی شکر ادا کریں کم ہے اور یہ کوئی ایک بار نہیں ہوا۔ تازہ مثال لے لیں۔ ملک میں گندم کی فصل کی کاشت کے موقع پر یوریا کی شارٹیج ہو گئی۔ ویسے تو ہر فصل کی کاشت پر کھاد کی شارٹیج کوئی نئی بات نہیں اور ہم وہ قوم ہیں جو مجبوریاں خریدنے...

گندم کی بجائی کے بعد یوریا کھاد کے استعمال کا وقت آیا تو پتا چلا کہ یوریا کی شارٹیج پیدا ہوگئی ہے۔ پاکستان میں یوریا کی شارٹیج اور بلیک پہلی بار نہیں ہوئی۔ یہ تقریبا روٹین کا معاملہ ہے لیکن اس بار تو ریکارڈ ہی ٹوٹ گئے۔ قطاروں میں لگ کر گھنٹوں تک انتظار کرکے ایک دو بوریوں کی خاطر ذلیل ہونے کی اس سے پہلے ایسی مثال بہرحال نہیں ملتی۔ اس کی دو وجوہات تھیں۔ ایک تو وہی پرانی کہ ذخیرہ اندوزوں، ڈیلروں اور بڑے بڑے دکانداروں نے ہوا کا رخ بھانپ کر یوریا سٹاک کرلیا۔ دوسری یہ کہ وسطی ایشیا کی ریاستوں میں...

جیساکہ میں کالم کے آغاز میں کہہ چکا ہوں، ہر بار قدرت کسی نہ کسی طرح ہماری مدد کر دیتی ہے۔ جنوبی پنجاب میں گندم کے کاشتکار نے ڈی اے پی کی کمی اور قیمتوں میں ہوشربا اضافے کے باعث یا تو فصل کی کاشت کیلئے سفارش کردہ دو بوری فی ایکڑ ڈالنے کے بجائے ایک یا ڈیڑھ بوری ڈالی ہے یا پھر اس نے کسی نہ کسی طرح دو بوری کا انتظام تو کرلیا مگر اس کی لاگت اس کے اندازوں سے کہیں زیادہ ہوگئی۔ یہی حال یوریا کا تھاکہ وہ کاشتکار کو ضرورت کے مطابق وقت پر نہیں ملی تھی؛ تاہم قدرت نے اس کمی کو پورا کرنے کیلئے ایک بار پھر...

صورتحال یہ ہے کہ ایک دوست نے بتایا‘ یوریا کی بلیک سے جہاں ڈیلر، دکاندار اور فرٹیلائزر فیکٹریوں نے نوٹ کمائے وہیں حکومتی مداخلت کے طفیل سرکاری افسروں نے بھی اس بہتی گنگا میں خوب ہاتھ دھوئے۔ بہاولنگر کی ایک تحصیل سے ایک واقف حال دوست نے بتایاکہ ہزار بوری یوریا کے ٹرک میں سے تین سو بوری تو قطار میں لگے ہوئے کاشتکار کو کنٹرول ریٹ پر دے دی گئی؛ تاہم بقیہ سات سو بوری فی ٹرک بلیک کی گئی اور دکاندار اور حکومت کی جانب سے نگرانی پر مامور اسسٹنٹ کمشنر اس میں برابر کے حصہ دار تھے۔ اس طرح اس لوٹ مار میں ایک...

زرعی مداخل میں اضافے کا یہ عالم ہے کہ اب مکئی کی فصل کی کاشت کا خرچہ تقریبا دوگنا ہوگیا ہے۔ مکئی کی کاشت کیلئے دو بوری ڈی اے پی، ایک بوری ایس او پی اور آدھی بوری یوریا استعمال ہوتی ہے۔ اس کے علاوہ درآمد شدہ بیج جس کی کاشت سے قبل ٹریٹمنٹ کی جاتی ہے اور بھرپور فصل لینے کیلئے Herbicide کا سپرے لازمی ہے تاکہ غیرضروری جڑی بوٹیوں کو تلف کیا جا سکے۔ اس سارے عمل پرگزشتہ سیزن میں پچیس سے تیس ہزار روپے لاگت آتی تھی۔ اب یہ خرچہ بڑھ کر پچاس سے ساٹھ ہزار روپے تک پہنچ گیا ہے۔ اس کا نتیجہ یہ نکلے گاکہ مکئی کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم - ایکسپریس اردومہنگائی کی وجہ سے تنخواہ دار طبقے کی مشکلات کا احساس ہے، وزیراعظم مزید پڑھیں: ExpressNews Lol
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  حالات اب تیزی سے بدلنے کا امکان ہے جو لوگ کافی دنوں سے مشکلات میں گھرے ہوئے تھے آج ان میں سے خود کو نکلتا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہایم کیو ایم کا آئی جی کی معطلی اور کارکنان کی رہائی مطالبہ ARYNewsUrdu یہ نیا ڈرامہ ہے ایم کیو ایم پاکستان اور ایم کیو ایم الطاف. ایم کیو ایم سے بے گناہوں کے خون کی بو آرہی ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلانایم کیو ایم کا وزیراعلیٰ سندھ کیخلاف قتل کا مقدمہ درج کروانے کا اعلان ARYNewsUrdu تم ٹائم نکال کے مر کیوں نہیں جاتے کب ہمارا پیچھا چھوڑوگے Excellent
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انتظار کی گھڑیاں ختم، پی ایس ایل کے ساتویں ایڈیشن کا آغاز آج سے ہوگاپہلے میچ میں دفاعی چیمپئن ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی Waiting
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »