خیرپور: انکوائری رپورٹ میں پولیس اہلکاروں کو زائد المیعاد کورونا ویکسین لگانے کی تصدیق

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

24 جنوری کو خیرپور ٹریننگ سینٹر میں کورونا ویکسی نیشن کی گئی تھی، ویکسی نیشن کے باعث 4 اہلکاروں کی طبیعت خراب ہو گئی تھی۔

خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں اہلکاروں اور افسران کو زائدالمیعاد کورونا ویکسین لگائے جانے کی تصدیق ہو گئی ہے۔

خیرپور پولیس ٹریننگ سینٹر میں 24 جنوری کو اہلکاروں کی ویکسی نیشن کی گئی تھی، ویکسی نیشن کے باعث 4 اہلکاروں کی طبیعت خراب ہوئی۔ معاملے کی انکوائری کی گئی تو انکشاف ہوا کہ پولیس اہلکاروں کو زائدالمیعاد کورونا ویکسین لگائی گئی، 170 پولیس اہلکاروں اور افسران کو ایکسپائر بوسٹر ڈوز لگائی گئی تھیں۔انکوائری رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ ویکسین دسمبر 2021 میں ایکسپائر ہو چکی تھی، معاملے میں اسٹور کیپر، ٹیکنیشن، میل نرس اور ویکسینیٹر کی غفلت شامل ہے، رپورٹ میں ڈاکٹر امر لال سمیت 5 ہیلتھ ملازمین کو زائد المیعاد کورونا ویکسین لگانے کا ذمہ دار قرار دیا گیا اور ذمہ دار ہیلتھ ملازمین کے خلاف کارروائی کی سفارش بھی کی گئی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پنجاب میں یوریا کھاد کی قلت عمران مافیا کی کرپشن کی وجہ سے ہے: مریم اورنگزیب🤣 ڈڈوچارجر کے دن کا آغاز نانی کا موتر پی کر ہوتا ہے کھاد مل رہی لیکن ایک چیز نہیں مل رہی NRO ۔😆 Marriyum_A
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلوچستان میں ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ، لیویز اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ - ایکسپریس اردوبلوچستان میں ممکنہ دہشت گردی کا خطرہ، لیویز اہلکاروں کی چھٹیاں منسوخ مزید پڑھیں: ExpressNews
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

راولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیمراولپنڈی :اومیکرون کا پھیلاﺅ، ٹریفک وارڈنز کی شہریوں میں ماسک کی تقسیم Rawalpindi Distribution Masks among Citizens Traffic Wardens Masks RwpPolice ctprwp
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی، ایک روز میں 8 ہزار کیسز اور30 امواتاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی پانچویں لہرکی ہلاکت خیزی بڑھنے لگی ، ایک روز 8 ہزار سے زائد کیسز اور 30 اموات ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں سونے کی قیمتوں میں کمی -عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے اثرات سعودی گولڈ مارکیٹ پربھی پڑے، ڈالر کی قدر میں اضافے اور امریکی سرکاری بانڈز کے منافع کی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

یوسف رضا گیلانی کی سینیٹ اجلاس میں غیر حاضری کی وجہ سامنے آگئی - ایکسپریس اردوفواد چوہدری نے جان بوجھ کر میرا ہی تذکرہ کیا، یوسف رضا گیلانی Tm logo k uncle Mushahid hussain v ny thy. Uska naam q nh le rhy o bhrvooo Moulana Ka Senator v ny aya.. Ramkhorro WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 ڀت تي هيو ڀا بخخخخخخخخ 😂 کوئی وجہ نہی ہے صرف بک گیا ہے یہ۔ اسلام آباد میں موجود تھا یہ اور دعوت اڑا رہا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »