خیبر پختونخوا: سی پیک کی زمین پر نجی ہاؤسنگ سوسائیٹیز بنائے جانے کا انکشاف

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:07 PM, 25 Oct, 2021, اہم خبریں, پاکستان, پشاور : خیبر پختونخوا میں سی پیک کے لئے مختص زمین پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔  نیو

پشاور : خیبر پختونخوا میں سی پیک کے لئے مختص زمین پر نجی ہاؤسنگ سوسائٹیز بنائے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔

نیو نیوز کے مطابق اینٹی کرپشن پشاور نے سی پیک کی زمین پر بنی نجی ہاوسنگ سوسائٹی کے خلاف انکوائری شروع کردی ہے ۔سوات ایکسپریس وے کے قریب سی پیک کی زمین پر مختلف سرگرمیاں جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق سی پیک کی زمین پر غیر قانونی طور پر مختلف سوسائٹیز، ہوٹل ریسٹورنٹ اور باغات لگائے گئے ہیں،10 ہزار کنال زمین پرغیر قانونی سرگرمیاں جاری ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Chaina ko abu bna lo jino ny ( quran pak) app delete kr diya chaina me 😡

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شاہد آفریدی سے شاہین شاہ تک نئے دور کا آغازانٹر نیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے اپنے ٹوئٹر اکاؤنٹ پر پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شاہد آفریدی اور شاہین شاہ آفریدی کی تصویر شیئر کی ہے ۔ Jam kamal start end the imran in sha allah کتنے آدمی تھے سرکار صرف دو 😜
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حیدر علی کے پلیئنگ 11 سے آؤٹ ہونے کا امکانانٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ہائی وولٹیج پاک بھارت ٹاکرے میں حیدر علی کو پلیئنگ الیون میں شامل نہیں کیے جانے کا امکان ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang T20WorldCup PakVsInd
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا کراچی کوآپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی پارک اراضی سے فوری قبضہ ختم کرنے کا حکمکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سپریم کورٹ رجسٹری کراچی میں کراچی آپریٹو ہاؤسنگ سوسائٹی کی پارک اراضی پر قبضے کے کیس کی سماعت ہوئی ، عدالت نے پارک اراضی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’’ ریشمی شلوار کرتا جالی کا ‘۔۔۔ نامور رقاصہ اور اداکار محمود کی بہن مینو ممتاز انتقال کر گئیںبھارتی فلموں کی ناموررقاصہ اور بالی ووڈ اداکار محمود کی بہن مینوممتاز جو’ ریشمی شلوار کرتا جالی کا ‘ لڑکی کے نام پر مشہور تھیں، ان کا کینیڈا میں انتقال ہو گیا ۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

لاہور: ڈاکو نے گن پوائنٹ پر میاں بیوی کو لوٹ لیا فوٹیج سامنے آگئیںلاہور کے علاقے سمن آباد میں ڈاکو نے میاں بیوی کو لوٹ لیا،واردات کی سی سی ٹی وی منظرعام پر آ گئی مگر پولیس کو ہوش نہ آیا۔ MQM copy rights ka mutalaba ker saktee hay! DIGOpsLahore for necessary action, please.
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کالعدم ٹی ایل پی اور حکومت کے کامیاب مذاکرات؛ شاہراہوں سے کنٹینرز ہٹائے جانے لگے - ایکسپریس اردواسلام آباد کی جانب جانے والی کالعدم ٹی ایل پی کی ریلی اس وقت مریدکے جی ٹی روڈ پر ہی موجود ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »