خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان کا کل سے صوبے بھر میں ہڑتال کا اعلان | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ہڑتال کا اعلان

پشاور: خیبرپختونخواہ فلور ملز مالکان نے کل سے صوبے بھر میں کردیا۔

فلور ملز ایسوسی ایشن خیبرپختونخواہ کے چیئرمین محمد اقبال نے کہا ہے کہ گزشتہ ایک ماہ سے زائد گزر جانے کے باوجود پنجاب سے گندم کی فراہمی بند ہے جس کی وجہ سے شدید مشکلات کا سامنا ہے۔ فلور ملز ایسوسی ایشن نے صوبے بھر میں کل سے ہڑتال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ محمد اقبال نے کہا ہے کہ 180 فلور ملز دوران ہڑتال بند رہیں گے۔ فلور ملز کی بندش سے بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

فلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب کی تمام فلور ملز بند کرنے کا فیصلہفلور ملز ایسوسی ایشن کا پنجاب کی تمام فلور ملز بند کرنے کا فیصلہ تفصیلات جانئے: DailyJang Hu
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گندم کا ٹارگٹ مکمل ہونے پر فلور ملز کا کوٹہ بڑھائیں گےٍٍ، علیم خانپنجاب کے سینئر وزیر عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ 45 لاکھ میٹرک ٹن میں سے 36 لاکھ میٹرک ٹن گندم خرید لی گئی ہے جیسے ہی ٹارگٹ مکمل ہوگا، فلور ملز کا کوٹہ بڑھا دیں گے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

250 فنکاروں، مصنفین کا اسرائیل سے غزہ کا محاصرہ ختم کرنے کا مطالبہ - World - Dawn NewsThenx
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت: ماں کا بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کا واقعہ، انسانی حقوق کمیشن کا ایکشنبھارت میں ایک ماں کی اپنے بچے کو سوٹ کیس پر گھسیٹنے کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں جس کے بعد انسانی حقوق کمیشن حرکت میں آگیا۔ کشمیر میں انسانی حقوق نظر نہیں آتے تمہیں کیا Ye cheez insani haqooq ki tanzeem ko nazr agaee ha aur Jo zulm o sitm pory India meen ho raha ho wo nazr ni arha q kh wo Musalmano py horaha ha na. Shame.....
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواہ میں پیر سے تمام پبلک ٹرانسپورٹ کھولنے کا فیصلہ | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

حکومت کا مسابقتی کمیشن ایکٹ میں آرڈیننس سے ترمیم کرنے کا فیصلہذرائع کے مطابق چیئرپرسن کے لیے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ جج یا سابق چیف جسٹس ہائیکورٹ کی شرط ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »