خیبر پختونخوا کے ناداروں کو مفت بجلی دی جائے مریم نواز کا مطالبہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 7 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'خیبر پختونخوا کے ناداروں کو مفت بجلی دی جائے' مریم نواز کا مطالبہ

"خیبر پختونخوا کے ناداروں کو مفت بجلی دی جائے" مریم نواز کا مطالبہFileاپنے ایک ٹویٹ میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب میں غریب کو مفت بجلی دینے کے احسن اقدام کو عدالتوں میں لے جانے کی بجائے خیبر پختونخوا کے ناداروں کوبجلی مفت فراہم کریں یا پھر خیبر پختونخوا حکومت کو فتنہ خان کو پالنے کے لیے اور اس کا خرچ اٹھانے کے لیے رکھا ہوا ہے؟ محنت کریں، حسد نہ کریں۔

خیال رہے کہ پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے پنجاب حکومت کی جانب سے 100 یونٹ مفت بجلی کے اعلان پر سپریم کورٹ کو خط لکھا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

'مفت بجلی کااقدام عدالتوں میں لےجانےکے بجائےکے پی میں مفت بجلی دیں': مریم نوازمسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب کے 100 یونٹ فری بجلی کے اعلان پر سپریم کورٹ سے رجوع کرنے پر MaryamNSharif pmln_org HamzaSS Nani 420 😂😁 MaryamNSharif pmln_org HamzaSS 420
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مریم نواز کا مفت بجلی کے ناقدین کو جوابپنجاب میں غریب کو مفت بجلی دینے کے احسن اقدام کو عدالتوں میں لے جانے کے بجائے خیبرپختونخوا میں مفت بجلی دیں۔ تفصیلات جانیے: MaryamNawaz PMLN PTIOfficial boycottGEO
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'مفت بجلی کے اعلان پر 160 ارب کی سبسڈی دینا ہوگی'حمزہ شہباز کے 100 یونٹ بجلی کےاعلان پرسابق وفاقی وزیر عمرایوب کا ردعمل آگیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu HamzaShahbaz Tm bi roty hi rehnaa Haramzada.. ابھی تک تو بجلی نہیں تھی یہ اب فری میں بجلی کہاں سے دے رہے ہیں؟؟ پاکستانیوں!! الیکشن سے پہلے لالچ دے کر ایک بار پھر پاکستانی عوام کی توہین کی ہے نالائق لیگ نے۔ کیا یہ لالچی سمجھتے ہیں عوام کو!! 😡😡
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

' حمزہ شہباز کس قانون کے تحت مفت بجلی کا پیکیج دے سکتا ہے 'سابق وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے حمزہ شہباز کی جانب سے 100 یونٹ تک بجلی استعمال کرنے والوں کو مفت بجلی فراہمی کے اعلان کو جھوٹا وعدہ قرار دیدیا۔ مزید تفصیلات: arynewsurdu hamzashehbaz Kukri,🐤🐔🐓🐤🐤 کچھ بھی کرلے۔ یہ تو گیا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعلیٰ پنجاب کے مفت بجلی پیکج سے لیسکو کےکتنے صارفین مستفید ہونگے؟لیسکو کے صارفین کی مجموعی تعداد 58 لاکھ ہے، 100یونٹ والے صارف کو ماہانہ 2 ہزار روپے سے زائدکا فائدہ ہوگا، ذرائع لیسکو Drama h election se pehle مستقل مسءلے کا حل نکلکواییے اسکی صوبائی یا وفاقی بجٹ میں جگہ کدھر ہے؟ یہ 17 جولائی کے بعد منسوخ کر دیا جائے گا اور اگلے ماہ کا بل ویسے کا ویسے آئے گا، یہ صرف عوام کی آنکھوں میں دھول جھونک رہے ہیں۔ 10 ہزار میگا واٹ شارٹ فال اور 2.8 کھرب روپے کے گردشی قرضے کے ساتھ یہ یونٹ فری کیسے دیں گے؟
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

'پنجاب کے 5 کروڑ 50 لاکھ افراد کیلیے مفت بجلی'‘پنجاب کے 5 کروڑ 50 لاکھ افراد کیلیے مفت بجلی’ arynewsurdu 🤣🤣🤣🤣 یہ ایک مزاہیہ بات سے اور کچھ نہیں لگتا ہے ککڑی نے تایا ابو سے کچھ رقم لے لی ہے Anni Daya Yaha Khali gharo mein jaha koi rah bhi nahi Raha Waha 37 hazar bill Aya hai ja jaker shakal sambhal
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »