خیبرپختونخوامیں سردی کا راج ،کالام میں پارہ منفی 14 ڈگری ریکارڈ

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کیا پیشگوئی کی گئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates

پشاور: خیبرپختونخوامیں سردی کا راج برقرار ہے،کالام میں درجہ حرارت منفی 14 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈکیا گیا جبکہ محکمہ موسمیات نے آج بارش کی پیشگوئی کی ہے۔

محکمہ موسمیات کے مطابق کالام میں کم ازکم درجہ حرارت منفی14،مالم جبہ میں منفی6،دیرمیں منفی4 ،دروش میں منفی3 اور ایبٹ آبادمیں منفی 2ریکارڈ کیاگیا ہے۔ محکمہ موسمیات نے آئندہ24گھنٹوں کے دوران چترال،بونیر،دیر،ملاکنڈ،مانسہرہ،ایبٹ آباد،کالام ،سوات اور شانگلہ سمیت کئی اضلاع کے میدانی علاقوں میں چند مقامات پر بارش کو امکان ظاہرکیا ہےجبکہ پہاڑوں پربرفباری کی پیشگوئی کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

خیبرپختونخوامیں سردی کا راج برقرار ، بارش اوربرفباری کا امکان نہیںمحکمہ موسمیات کی اہم پیشگوئی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ملک کے مختلف حصوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکانملک کے مختلف حصوں میں سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان Pakistan ColdWeather Winters Fog WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

برفباری سے متاثرہ بالائی علاقوں میں سردی کی شدید لہر برقراربرفباری سے متاثرہ بالائی علاقوں میں سردی کی شدید لہر برقرار Pakistan Snowfall Winters ColdWeather WeatherPK metoffice
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں جاتی سردی پھر لوٹ آئی، موسم مزید سرد ہونے کاامکانمحکمہ موسمیات نے اہم پیشگوئی کردی تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کراچی:27 سے29جنوری تک سردی کی شدت بڑھےگی،محکمہ موسمیاتکراچی:27 سے29جنوری تک سردی کی شدت بڑھےگی،محکمہ موسمیات SamaaTV 🤔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کراچی:27سے 29جنوری تک سردی میں اضافے کی پیشنگوئیکراچی:27سے 29جنوری تک سردی میں اضافے کی پیشگوئی Pakistan Karachi ColdWeather Forecasting Rains WeatherPK MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »