Coronaınpakistan, Peshawar, Kpk, Coronavirus, Pakistan, China, New Cases Report, تازہ خبریں, قومی, ٹاپ اسٹوری

Coronaınpakistan, Peshawar

خیبرپختونخوامیں کوروناوائرس سےایک شخص جاں بحق،تعداد 5ہو گئی

.

30/03/2020 7:31:00 AM

صوبے میں ہلاکتوں اور متاثرہ افراد کی تعداد کتنی ہوگئی؟ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates CoronaInPakistan

.

&#032 مارچ 30, 2020پشاور:خیبرپختونخوا میں کورونا وائرس سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، صوبے میں کورونا وائرس سے اموات کی تعداد 5ہو گئی، 4مزید کیسز آنے کے بعد مریضوں کی مجموعی تعداد 192 تک پہنچ گئی۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا اجمل وزیر نے ایبٹ آباد کے رہائشی 78 سالہ شخص کی کورونا سے جاں بحق ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ خیبر پختونخوا میں اب تک 5افراد کی اموات واقع ہوئیں ہیں جبکہ آج مزید 4کیسز آنے کے بعد صوبے میں مجموعی طور پر کورونا سے متاثرہ مریضوں کی تعداد 192 تک پہنچ گئی ہے۔

’لاشوں کو رات کے وقت کشتی سے سمندر میں پھینک دیا جاتا تھا‘ جب جنسی خواہش کی تسکین کے لیے رچایا گیا ڈرامہ غلط رُخ اختیار کر گیا کائیلی جینر کا نام ’سیلف میڈ‘ ارب پتی افراد کی فہرست سے نکال دیا گیا

ابیٹ آباد میں پروفیسر ڈاکٹر جہانگیر میڈیکل اسپیشلٹ بھی کرونا وائرس کے شکار ہو گئے، ابیٹ آباد میں 3افراد کے کرونا وائرس کے مثبت کیسز آئے ہیں ۔مردان کے تحصیل کاٹلنگ میں کورونا وائرس ایک پولیس اہلکار میں بھی کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ مزید پڑھ: Aaj News Urdu »

خدارا یا اُردو سیکھ لیں یا لکھنی چھوڑ دیں۔

کورونا: انڈیا میں ایک شخص کی وجہ سے 40 ہزار لوگ قرنطینہ میںبلدیو سنگھ کے نام سے شناخت کیے گئے شخص نے اپنی ہلاکت سے قبل ہولا محلہ نامی سکھ تہوار میں شرکت کی تھی جس میں روزانہ تقریباً 10 ہزار لوگ شرکت کرتے ہیں۔ مشکل وقت میں ہم حکومت کے ساتھ ہیں انشا لا

کورونا سے صحتیاب شخص کے دوبارہ متاثر نہ ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں: امریکی سائنسدانکورونا سے صحتیاب شخص کے دوبارہ متاثر نہ ہونے کی کوئی گارنٹی نہیں: امریکی سائنسدان CoronaVirus AnthonyFauci InfectiousDisease SpreadRapidly DedalyVirus USScientist

گجرات میں ایک شخص سے27 افراد 'کورونا وائرس' سے متاثر - Pakistan - Dawn News

ملک بھر میں کورونا کے مریضوں کی تعداد 1526 ہوگئی - ایکسپریس اردوکورونا سے جاں بحق افراد کی تعداد 13 ہوگئی Please Plz plz Change the word deaths to 'Shaheed', since we know as per our religion that, our Muslim brothers died from current epidemic as Shahuda & not wasted their lives.

دنیا بھر میں کورونا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد چھ لاکھ سے بڑھ گئیپنجاب حکومت کا ڈاکٹرز،پیرامیڈیکل اسٹاف کوایک ماہ کی اضافی تنخواہ دینے کا اعلان Punjab pid_gov

بھارت: کرونا کے مشتبہ مریض کے کاٹنے سے خاتون جاں بحقبھارت: قرنطینہ سے بھاگنے والے شخص کے کاٹنے سے خاتون جاں بحق ARYNewsUrdu Kya mablab kaatne say uss khatoon ko khaya to nahi oh' dear, another symptom 'rabies' براہ کرم اپنے ہی گھر کو دیکھیں۔ آپ کا گھر جل رہا ہے اور آپ لوگ پڑوسی کے گھر کو دیکھ رہے ہیں